تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 277 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 277

۲۷۵ ضلع گجرات ا۔جماعت احمدیہ گولیکی کی ہمت و جرات کے نتیجہ میں گولیکی کے ہندو سکھوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جماعت نے اس قصبہ کے باسٹھ غیر مسلموں کو میں روز تک اپنے یہاں رکھا اور پھر صب سانرو سامان کے کیمپ میں پہنچایا۔اسی طرح موضع سنیاروں کے ۲۱ غیرمسلموں کی سرحد تک حفاظت کی ہے - عبد الصادق صاحب کو ٹیاں ضلع گجرات نے ایک ہندو عورت کو حملہ آوروں سے نجات دلائی اور سرحد تک پہنچایا۔ملک عبدالرحیم صاحب (نزیل خانپور بہاولپور) قادیان سے نہایت بے سر و سامانی کی حالت میں کنجاہ پہنچے تھے مگر انہوں نے کنجاہ کے گوراند تر مل کوجبکہ وہ کیمپ میں تین دن سے بھوکا تھا۔خوراک مہیا کی اور کنجاہ کے رئیں جگن ناتھ کا امانتی مال بھی بلا تامل واپس کر دیا۔۔جماعت احمدیہ کڑیانوالہ نے گجرات کے لالہ بوٹا مل کی بھاری مدد کی اور اسے ہندو کیمپ تک لے جانے کا انتظام کیا ہے ضلع راولپنڈی چوہدری علی احمد صاحب انسپکٹر واج اینڈ وارڈ راولپنڈی کا بیان ہے کہ فسادات کی وجہ سے ہندوؤں اور سکھوں کا ڈیوٹی پر حاضر ہونا مشکل تھا اس لئے میں نے مسلمان عملہ ڈیوٹی پر مقرر کر کے ان غیر مسلموں کو اپنی ذمہ داری پر رخصت دے دی۔یہ لوگ پندرہ روز تک میرے مکان میں رہے بعد ازاں انہیں بحفاظت کیمپ تک پہنچا دیا گیا۔ضلع کیملپور حوالدار سوندھا خاں صاحب پیشتر پچنند اور صوبیدار محمد خان صاحب امیر جماعت اگلا یه چند نے چکڑالہ کے ۱۸-۲۰ غیر مسلموں کے قافلہ کو مشتعل ہجوم سے بچا کہ پناہ دی۔علاوہ ازین بینند کے ۸۰-۹۰ افراد کو بھی اپنے گھروں میں رکھا اور گاؤں والوں کی سخت مخالفت کے باد جو دارم کا بال تک بیکا نہ ہونے دیا۔هذا منٹگمری -1 ایک غیر مسلمہ جو زندہ ہی نہر میں پھینک دی گئی تھی۔دیوان صاحب پاکپٹن کے مریدوں کے نکه بروایت چودھری محمد عالم صاحب کڑیانوالہ ه بود است دارای گوئی۔داری