تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 265
نہرو مسلمانوں کو برباد کرنا چاہتا ہے اس لئے خواب خرگوش میں سو رہا ہے اور ریل گاڑی ہمار اور ڈاک وغیرہ ذرائع رسل و رسائل کو جاری نہ کر کے اپنے فرض منصبی کو سرانجام دینے میں بھی کوتا ہی کو رہا ہے۔کیا فسادیوں کو دبانے کے لئے اس کے پاس اسلحہ اور طاقت نہیں کہ یہ صورت حال اتنا طول پکڑ گئی ہے۔اس کا باعث اس کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے کہ وہ مسلمانو کی تباہی کا خواہشمند ہے۔دیگر ممالک کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ تحریر و تقریر اور عمل غرضکہ ہر ممکن طریق سے اپنے بھائیوں کو امداد پہنچا کر عنداللہ ماجور ہوں۔اخبار " تخبات اختبار " نجات “ نے لکھا :- آخرین اخبار پاکستان یر حسب اطلاعیکه از لاہور پاکستان رسیده بند وہا ویکھا بشہرستان ہائے دہلی ، امرتسرا جالندھر، ہویا پد، گورداسپور ، قادیان حمله نموده - چهار هزار نفوس کشته شده و از بین برده اند و تقریباً پینچ ملیون از نفوس مسلمانان در نهایت عسرت و بد بختی به قسمت پائے غربی پاکستان مهاجرت نموده اند در منطقه قادیان قریب پنجاه هزار نفر در محاصره سیکها استند و هر روز کشتار می دهند بموجب شہر سے که از قادیان و اصل گردید با نصد نفر از جوانان زیده شهید شده اند دولت ہندوستان بوسیلہ شہر بانی با سیکھا ہم کاری نزدیک نموده و در این قتل و خونریزی پر مسلماناں اقدامات شدید می نماید " (ترجمه) روزنامه نجات طهران خاص نمبر به از آبان ماه ۱۳۲۶ صفحه ۱ کالم ۱۲ ) پاکستان کی آخری خبریں اس اطلاع کے مطابق ہوں ہور پاکستان سے پہنچی ہے۔ہندوؤں اور سکھوں نے دہلی، امرتسر، جالندھر، ہوشیا پور، گورداسپور اور قادیان کے علاقوں پر حملہ کر کے چار لاکھ سلائو کو قتل و غارت کیا ہے اور تقریباً پچاس لاکھ مسلمانوں نے نہایت تنگی اور بد بختی کے ساتھ پاکستان کے مغربی حصہ کی طرف ہجرت کی ہے۔