تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 261 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 261

جا رہی ہیں۔" ۲۵۹ قادیان کے فلاں فلاں محلوں پر حملے ہوئے ہیں“ قادیان کی خبروں کا بلیک آؤٹ " احمد یہ بات کے دو خانگی ہوائی جہازوں کو لاہور اور قادیان کے درمیان پرواز کرنے سے منع کر دیا گیا“ " قادیان کے لوگوں کو زبردستی شہر سے نکالا جا رہا ہے۔آج پھالیس ہزار آدمیوں کا قافلہ پاکستان کی طرف روانہ ہو گیا " قادیان اور بٹالہ کے درمیان قافلہ پر سکھوں کے حملے “ قادیان میں بہت تھوڑے آدمی رہ گئے ہیں“ پولیس اور ضلع کے حکام لوٹ مار میں حصہ لے رہے ہیں" "ہندوستان کے فلان لیڈر اور فلاں وزیر نے بیان دیا ہے کہ قادیان میں بالکل اسی ہے بھارت کے مسلمان اخبارات " نوجوان " (مدراس) اور "حقیقت" بھارت کے اخبارات معنوی اور یہ بھی قاریان کی نسبت اطلاعات شائع کیں۔" اخبار تو جوان چنانی اخبار نوجوان نے لکھا۔قادیان میں قتل و غارت خلیفہ قادیان کا مکان اور ظفر اللہ خان کی کوٹھی ٹوٹ گئی افسوس ہے قادیان کے حالات دن بدن زیادہ ابتر ہوتے جارہے ہیں۔تازہ اطلاعات سے یہ معلوم کرنا حد درجہ افسوسناک ہے کہ جناب میاں محمود احمد صاحب خلیفہ قادیان کا مکان بیت الحمد اور چودھری ظفر اللہ خاں صاحب کی کو بھی لوٹ لی گئی۔محلہ دارا لرحمت اور داران توار میں قتل و غارت کا بازار گرم کیا گیا جس میں کہا جاتا ہے ڈیڑھ دو سو آدمی شہید ہوئے مسجد میں گرد و نواح کے ہندو مکانات سے بم پھینکے گئے جس سے ۲ آدمی شہید ہوئے۔اس کے علاوہ ایک فوجی کنوائے پر جو قادیان سے پناہ گزینوں کو پاکستان لا رہا تھا۔بٹالہ میں حملہ کیا له " خاک و نون" (بار هفتم صفحه ۵۸۲-۵۸۳ :