تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 137
کو خراب کر دیتی ہے۔اس لئے حضور کے منشاء کے خلاف خود بھی آنے کی کوشش نہ کریں اور جو آنے کی کوشش کریں اُن کو روکیں اور حضور کی ناراضگی سے بچانے کی کوشش کریں۔اس میں کامیابی ہے اور حضور کے منشاء کے مطابق عمل ہی میں نجات ہے۔آپ لوگ بغدا تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے حضور کے منشاء کے مطابق عمل کریں اور ڈٹے رہیں۔اس طرح خدا تعالیٰ کے خلیفہ کی برکات حاصل کریں۔• اماں جی بہت بہت السلام علیکم کہتی ہیں اور تاکید کرتی ہیں کہ بغیر اجازت کے نہ آئیں۔خدا تعالے حافظ ہے حضور کے فرمان کے مطابق عمل ہی میں برکت ہے۔(۱۲ اعضاد) اکتوبر ) 1902 محمد لطیف صاحب این مستری نور محمد صاحب گنج مغلپورہ لاہور کو ان کی والدہ صاحبہ نے لکھا:۔گر آج قادیان میں رہنا بہت بڑا مجاہدہ ہے تم نہایت استقلال اور جوانمردی سے حفاظت مرکز کی ڈیوٹی دیتے رہو اور اگر اس راہ میں بھان بھی دینی پڑے تو دریغ نہ کرو۔یاد رکھو تم پر ہم تبھی خوش ہوں گے جبکہ تم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسّلام کی مقدس لیستی قادیان کی حفاظت میں قربانی کا وہ اگلی درجہ کا نمونہ دکھا ڈیجو ایک احمدی نوجوان کے شایان شان ہے۔گھبراؤ نہیں خدا تعالیٰ تمہاری مدد کرے گا۔ہم آپ کے ماں باپ تمہارے لئے دعائیں کرتے ہیں۔اللہ تعالے تمہیں استقامت بخشے نے مکرم محمد ابراہیم صاحب پولیس کنسٹیبیل متشکری (ساہیوال) کے دو خطوط حکیم عمرالدین صاحب آف موگر ساکن محلہ والا لشکر غربی قادیان کے نام :- (الف) " آپ کے صبر و استقلال کو اللہ تعالے اور بھی ترقی دیو ہے۔واقعی میرے عزیزہ آپ نے وہ قربانی کی ہے جس کا میری زبان سے ذکر ہونا مشکل ہے۔بعد میں آکر دوڑ ایسی لگائی کہ ہمیں کو یوں د ۱۹ را خاد/ اکتوبر میش) پیچھے چھوڑ گئے۔" 11986 (ب) " میرے جسم کا ہر ذرہ آپ پر خوش ہے۔آپ کی ہمشیرہ صاحبہ نے آپ کے کام اور ارادوں اور خدمت دین کی باتیں کیں جس سے میرا دل بھر آیا اور نفل ادا کئے اور قادیان اور آپ کے " له الفضل " و در احاد/ اکتوبر ۱۳۳۶ ش صفحه ۴ 4