تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 750 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 750

کر وہ دعا مانگتا چلا جائے اور پھر خدا تعالے جو کچھ کرے اس پر راضی رہے "۔اس تعلق میں حضور نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مندرجہ ذیل اہم دعاؤں کو خصوصیت پڑھنے کا ارشاد فرمایا : - اعوذُ بِكَلِمَتِ اللهِ الثَّامَاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلق میں اللہ تعالیٰ کے کلمات تامہ کے ذریعہ مخلوق کے شر سے پناہ چاہتا ہوں۔- بسد اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ انسبِهِ شَيْ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ : اللہ تعالیٰ کے نام سے جس کے ہوتے ہوئے نہ زمین میں کوئی چیز ھر پہنچا سکتی ہے اور نہ آسمان میں اور وہی سننے والا اور جاننے والا ہے۔ه اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْمَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوءِ الْقَضَاءِ وَ الفضل " یکم تبوک استبر درپیش صفرا که حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے ان ایام میں بعض بزرگوں کو خاص طور پر تحریک فرمانی کہ وہ حضرت مصلح موعود مرکز سلسلہ اور جماعت کی حفاظت کے لئے دعائیں کریں اور آگے دوسرے اصحاب اور اپنے اہل و عیال میں بھی یہی تحریک کریں اور اگر کوئی امرظاہر ہو تو اس سے طلع فرمائیں۔ان احباب کے اسماء گرامی یہ ہیں:۔ا۔حضرت بھائی عبد الرحیم صاحب ڈاکٹر سیدہ غلام غوث صاحب -14 را حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب میاں محمد دین صاحب لکھا دریا نی -19 14- ۲۴ ۲۵ • -☑+ ۲۷ ۰۲ -PI •۔4 4 • مرزا محمد اشرف صاحب - صوفی غلام محمد صاحب مار پیشینی مولوی غلام رسول صاحب را جیکی مولوی عبدالرحیم صاحب نیر حافظ محمد ابراہیم محاسب سید محمود عالم صاحب مولوی غلام نبی صاحب مصری شیخ فضل احمد صاحب ڈاکٹر محمد عبد اللہ صاحب کو ٹر عبد السميع صاحب امروہی ملکہ مولا بخش صاحب چودھری غلام محمد صاحب سابق ہیڈ ماسٹر مولوی عبد القادر صاحب * خاکسار مرزا بشیر احمد ۲۹۰۸۰۴۰ ایم۔اسے بھاگلپوری مراد ہیں (ناقل) بھائی عبد الرحمن صاحب قادیانی میاں خیر دین صاحب سیکھوانی پیر منظور محمد صاحب پیر افتخار احمد صاحب با با حسن محمد صاحب منشی محمد اسمعیل صاحب سیالکوٹی ماسٹر محمد دین صاحب قاضی محمد عبد اللہ صاحب ول 4 4 4 " ، چوہدری فتح محمد صاحب " -A -11 -10 میاں محمد شریف صاحب قاضی ظہور الدین الکسل صاحب ا، ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب مولوی محمد ابراہیم صاحب بقا پوری مولوی جلال الدین صاحب شمستن + -14