تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 749 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 749

پ ہجرت کا سوال ہوا تو ناقابل برداشت مشکلات ہوں گی اور اس صورت میں ملٹری اسکورٹ ضروری ہے ورنہ یہاں کی ملٹری راستہ میں حملہ کرے گی۔غالباً اتنا بڑا قافلہ کوئی چار دن میں نارون ہارڈر کو پار کر سکے گا۔کوئی پینتالیس میل کا فاصلہ ہے یا پچاس میل کا۔کیا الیسا اسکورٹ وہاں سے آسکتا ہے۔اصل غرض یہ ہے کہ خود ملٹری اور پولین شہرارت نہ کرے۔عورتوں اور بچوں پر جو آہستہ آہستہ چلتے ہیں۔ادھر ادھر سے فائرنگ نہ ہو۔خطرہ ہے کہ جہاز بھی ضبط کئے جائیں گے تب آپ لوگوں کو وہاں سے جہاز لا کر روزانہ خبر لائی ہوگی۔والسلام تھا کسان مرزا محمود و احمد حضرت مصلح موعود نے ۲۹ ظہور (اگست) حترامیرالمومنین کی ضروری ہلایا ا حبات ادیان کیلئے ر میش کو مسجد مبارک میں خطبہ جمعہ پڑھایا۔یہ حضور کا قادیان میں آخری خطبہ تھا جس میں حضرت اقدس نے اہلِ قادیان کو خصوصیت سے مندرجہ ذیل ہدایات دیں۔حالات خواہ کچھ ہوں مومن کو بہر حال انصاف ، انکار ، محبت ، شفقت اور رحم پر قائم رہنا چاہیے اور اپنے دلوں کو بغضوں اور کمینوں سے پاک رکھنا چا ہیئے کہ نیک نمونہ دشمن کو بھی خیر خواہ بتا سکتا ہے۔ہمیں ہر سہندو اور سکھ عورت اور بچے کی اپنی بہن اور بیچتے کی طرح حفاظت کرنی چاہیئے۔- ایک خاص حد تک ظلم برداشت کرنے کے بعد اسلام نے ظلم کا مقابلہ کرنے کی اجازت دی اور دنیا کی کوئی حکومت اسے ناجائز قرار نہیں دے سکتی نظالم کے مقابلہ کے وقت ایک مومن دس دس اشخاص پہ بلکہ بعض اوقات ساٹھ ساٹھ ، ستر ستر اشخاص پر غالب ہوتا ہے۔پس ظلم کا بہادری کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہیئے۔خطرے کے وقت بھاگنا خود ہلاکت کو دعوت دینے کے مترادف ہوتا ہے۔قادیان میں پناہ گزینوں کی کثرت ہے۔اس لئے ضروریات زندگی گندم ، لکڑی، مٹی کے تیل کو چاندی کی طرح سنبھال کر رکھنا چاہیئے اور کم سے کم استعمال کرنا چاہیے۔ہ ڈھاؤں میں کمی نہیں آنے دینی چاہیئے۔حالات خواہ کچھ ہوں لیکن ہندسے کا کام پہنچی ہے۔