تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 59 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 59

۵۹ گیس پلانٹ کا انتظام حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے اس کام کی سرانجام دہی کے لئے حضرت سیدنا المصلح الموعود سے براہ راست راہنمائی حاصل کی اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب پر سیل تعلیم الاسلام کا لج کو اطلاع دی که " اول گیس پلانٹ کا کام چونکہ زیادہ نازک ہے اور اس میں ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا بھی حصہ ہے اس لئے وہ چوہدری عبد الاحد صاحب کے سپرد رہے۔دوم۔باقی دو نو کام یعنی (الف) سائنس کے کمروں کو استعمال کے قابل بنانا اور ان کی فٹنگ اور (ب) سائنس کے مطلوبہ سامان وغیرہ کی خرید وہ آپ کے سپرد ہو گی اور آپ مذکورہ کا موں کو اپنی نگرانی میں اپنے عملہ سے کروالیں" سے شعبہ سانس کے تینوں اہم کاموں کی تکمیل کے لئے پہلے سال جو جد وجہد کی گئی۔اس کی تفصیل حضرت صاحبزادہ مرتبا ناصر احمد صاحب کی مندرجہ ذیل رپورٹ سے بخوبی مل سکتی ہے۔یہ رپورٹ آپ نے مسلح جنوری میں میں حضرت سیدنا الصلح الموعود کی خدمت اقدس میں بھیجوائی تھی۔آپ نے تحریر فرمایا۔موسمی تعطیلات یعنی ہم کے تک مختلف فرموں کے ساتھ خط و کتابت میں وقت گزر گیا اور ایام تعطیلات میں ، گیس پلانٹ (۲) کیمسٹری اور فزکس کے کمروں کی فٹنگ (۳) لیبارٹری کی فٹنگ (۴) کالج فرنیچر (۵) سائنس کا سامان ، آلات و ادویہ کی خرید (4) دفتر کالج کے عمارتی کام میں تبدیلی کے کام مکرمی رانا عبدالرئن صاحب ناصر کے سپرد کئے گئے جنہوں نے مکرجی چوہدری ۱۹۴۵ برید۔عبد الاحد صاحب کے مشورہ سے GAS PLANT کے ۲۳ تک فٹ ہو جانے کے لئے ۶۰۰۰ روپیہ پر ایجوکیشنل سٹور لاہور کے ساتھ فیصلہ کیا اور اس عرصہ میں گیس پلانٹ کے لئے کنواں اور گئیں ہاؤس اور چار دیواری کا کام چوہدری غلام حسین صاحب اوورسیئر کی نگرانی میں مکمل کرایا۔مکتوب حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب بنام پرنسپل صاحب تعلیم الاسلام کالا قادیان مورخہ یکم احسان بر جوان ۱۰ میش قائل تعلیم الاسلام کا لی قادریان سے منسلک اور سے تعلیم الاسلام کا لج پہلی موسمی تعطیلات کے لئے در و فار جولائی سے لے کو اور تبوک استمبر سرش تک کے لئے بند رہا ہے +