تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 58 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 58

۵۸ کے اولوالعزم ہونے کا زبردست ثبوت ہے۔مجھے یقین ہے کہ اگر حضور ہر مشکل کے وقت ہماری راہنمائی نہ فرماتے تو جنگ کے ایام میں اس کا شروع ہونا قریباً قریباً ناممکن تھا۔فصل سوم الیا میں عالم اسلام کا کی تعلیم سیاسی سرگرمیوں کے تین سال قادیان انه احسان جون سه تا احسان خون شم ١٩٢ء جماعت احمدیہ کی یہ مرکزی درسگاہ قادیان کی روح پرور فضا اور زندگی بخش ماحول یا قیم پر صغیر کے باعث صرف تین سال تک جاری رہ سکی۔کالج نے اس نہایت قلیل عرصہ میں غیر معمولی ترقی کی اور اس کے ارتقاء کی رفتار حیرت انگیز رہی ورسیدنا الصلح الموعود کی توجہ سے الی نے ان کم کرتی یا صحت وہ تمام اہم خصوصیات حاصل کو نہیں جو دوسرے ترقی یافتہ کا لجوں کو سن بلوغت میں میستر آتی ہیں۔اس سہ سالہ دور کے بعض اہم واقعات پڑیں۔فرکس اور کیمسٹری کی تجربہ گاہوں کا قیام ۲۔طلبہ کی تعلیمی دینی و اخلاقی نگرانی کے مو تر اقدامات۔علمی تقریروں کا مفید سلسلہ ۴۔طلبہ کالج کے لئے دینی نصاب ۵ مجلس مذهب و سائنس تعلیم الاسلام دلیر چ سوسائٹی ، فضل عمر ہوسٹل کی نئی عمارت کا افتتاح - بی۔اے اور ہی۔ایس سی کلاستر کا آغاز و فضل عمر و سیر چ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح ۱۰۔فضائی تربیت واقعات کے اجمالی تعارف کے بعد اب ان کی تفصیلات پر روشنی ڈالی بھاتی ہے۔فرکس اور کمیٹی کی تجربہ گاہوں کا قیام کا ایک ایک اہم زیادی اسلامی نے حضرت صاحبزادہ کالج کا مرزا بشیر احمد صاحب صدر کابل کمیٹی اور دوسرے ادیاب حل و عقد کو بہت مشوش کر رکھا تھا، شعبہ سائنس کی تیاری کا مسئلہ تھا یعنی ار سائنس بلاک دلیکچر روم اور لیبارٹریوں کو جلد از جلد قابل استعمال بنانا ۲۔سائنس کے مطلوبہ سامان کی خرید