تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 706
4^4 جہانگیر آباد (دکن) ، گھنڈی ، نورسیری ، کٹھائی۔لباسی ، سند گراں ، بوٹی ، دہنی ، انبور اور سیالکوٹ میں کھیلی ہوئی ہیں۔اس خاندان کے ایک درخشندہ گوہر اورمشہور بزرگ حضرت سید شاہ محمد غوث صاحب کا مزا لاہور میں ہے۔حضرت مولانا محمد سرور شاہ صاحب کسی اور کے لگ بھگ موضع کھنڈی ضلع مظفر آباد میں پیدا ہوئے اعلیٰ ینی تعلیم ہندوستان کی مشہور درسگاہ دیوبند سے حاصل کی۔دوم مدرس مولوی خلیل الرحمن انبیٹھوی نے آپکے سند دی جس میں مولوی محمود حسن صاحب اول مدرس نے تحریر کیا تھا کہ میں نئیس سال سے اس مدرسہ میں پڑھاتا رہا ہوں۔اس عرصہ میں تین بے مثل طالب علم میرے پاس آئے ہیں۔ایک مولوی محمد نیگائی کہ اسے اعتراض پیدا کرنے میں بہت کمال حاصل تھا جس بات کے متعلق ہمارے رہم میں بھی یہ بات نہ آتی ہو کہ اس پر کوئی اعتراض ہو سکتا ہے اس میں بھی وہ کوئی اعتراض پیدا کر لیتے تھے۔دوسرے پنجابی مولوی کہ شکل اور پیچیدہ عبارت کو بھی بہت صحیح طور پر مل کر لیتے تھے اور تیرے سرور شاہ صاحب کہ ان کا زمین کبھی غلط بات کی طرف جاتا ہی نہیں بھونئی بات کہتے ہیں وہ نہایت معقول ہوتی ہے۔لیکن حضرت مولوی صاحب نے یہ سند واپس کر دی اور کہا کہ آپ یہ دعا کریں کہ جو سند اللہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے وہ سند قائم رہے اور زبان پکڑ کر بتایا کہ یہ میری سند ہے۔ایبٹ آباد میں ایک دوست با بو غلام محی الدین احمدی تھے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں واقی پاگئے تھے۔حضرت مولوی صاحب نے ان سے بیعت پہ آمادگی کا اظہار کیا۔انہوں نے مشورہ دیا کہ سردست آپ بیعت نہ کریں۔اس علاقہ کے لوگ مہنوز احمدیت سے بکی نا آشنا ہیں اور اگر آپ نے بیعت کر لی تو یہ لوگ آپ سے فائدہ نہیں اُٹھا سکیں گے بلکہ مخالفت پر آمادہ ہو جائیں گے لیکن اگر آپ اسی حالت پر رہ کر انہیں سمجھاتے رہیں گے تو جب آپ بیعت کریں گے۔سب نہیں تو اکثر آپ کے ساتھ شامل ہو جائیں گے مگر حضرت مولانا صاحب کی طبیعت اسے پسند نہ کرتی تھی اور تاثیر بر داشت سے باہر تھی۔آخر آپ نے مناسب سمجھا کہ متضور سے مشورہ لے کر اس پر عمل کریں بچنا نچہ آپ نے لکھا کہ یہ امر یقینی ہے کہ میرے اصلان احمدیت پر یہ لوگ میرے مخالفت ہو جائیں گے اور اس ملازمت سے برخاست کر دیں گے۔برخاستگی مجھے ناپسند ہے نہیں چاہتاہوں کہ پہلے استعفیٰ دوں اور پھر اعلان کروں۔احمدی احباب مجھے مشورہ دیتے ہیں دو تین ماہ تک اسی لیست میں رہوں اور اس کے بعد بیعت کروں لیکن میں چاہتا ہوں کہ حق اللہ تعالیٰ نے مجھ پر کھول دیا ہے اور میں بعیت کرلوں۔آپ کو حضرت مولوی عبدالکریم رضی اللہ عنہ کے قلم سے حضور علیہ السلام کا جواب ملا کہ احمدی احباب کا مذکورہ مشورہ صحیح نہیں کیونکہ اپنے نفس کا حق اپنے اوپر دوسروں سے زیادہ ہوتا ہے اس لئے اپنی اصلاح کے اصحاب احمد جلد پنجم حصہ دوهم صت