تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 703
YAL کے لئے کھانے کا انتظام کر دیتے اور کھانا کھانے پر مجبور کرتے۔آخر میرے دل میں خیال آیا کہ اب تو حد سے زیادہ مہمان نوازی ہو گئی ہے۔ایک دن میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ آپ لوگ سیٹھ صاحب کو کیوں ساتھ لے لیتے ہیں۔وہ جہاں بھاتے ہیں وہیں کھانے کا انتظام کر دیتے ہیں اور اب تو مہمان نوازی بہت لمبی ہو چکی ہے۔چنانچہ یہ طے ہوا کہ آج وقت سے دو گھنٹے پہلے ہی یہاں سے نکل جائیں تا کہ جب سیٹھ صاحب آئیں تو ان کو ہمارے متعلق علم نہ ہو سکے۔ہم لوگ موٹروں میں بیٹھ کر دو گھنٹے پہلے ہی گھر سے روانہ ہو گئے۔کچھ دور جا کر پھر ہم ریل میں سوار ہوئے۔جب ریل اس سٹیشن پر جا کر کھڑی ہوئی جہاں ہم نے اترنا تھا تو ہم نے دیکھا کہ سیٹھ صنا بھی وہاں کھڑے ہیں۔جب ہم اُتر سے تو انہوں نے آتے ہی السلام علیکم کہا اور کہا چلئے کھانا تیار ہے۔ہم حیران ہوئے کہ ان کو ہمارے پروگرام کا کس طرح علم ہو گیا۔اس کے بعد مجھے جب بھی بھی بھانے کا اتفاق ہوا سیٹھ صاحب بھی بمبئی پہنچ جاتے اور قیام کے دوران میں میرے ساتھ رہتے۔اس عرصہ میں ان کی بیویوں کے میری بیویوں سے اور ان کی بچیوں کے میری بچیوں سے اور میرے بچوں کے اُن کے بچوں سے تعلقات ہو گئے اور آہستہ آہستہ یہ تعلقات ایک گھر کی مانند ہو گئے۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے اُن کے بچوں اور بچیوں میں بھی بہت اخلاص ہے۔اور اللہ تعالے اُن کو سلسلہ کی خدمت کرنے کی توفیق دے رہا ہے۔ان کے بڑے لڑکے معم عظام صاحب سکرٹری مال ہیں اور جماعت کے معیار کو بلند کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔دوسرے بیٹے معین الدین صاحب ہیں۔وہ حیدرآباد میں خدام الاحمدیہ کے قائد ہیں اور تعمیرا بچہ ابھی چھوٹا ہے اور تعلیم حاصل کر رہا ہے اور ان کی لڑکیوں کے میری بیوی امتہ الجی مرحومہ سے بھی بہت تحقیق تھے پہلے مله " الفضل" بجرت /مئی ۳۳۶ یه مش صفحه ۹۲ 71904 نے حضرت سيدنا المصلح الموعود نے آپ کے بارے میں ۱۰ تبلیغ فروری یہ مہیش کے خطبہ جمعہ میں یہ واقعہ بھی بیان بارے سات ہے جمعہمیں فرمایا تھا: ایک جلسہ پر میں نماز پڑھانے لگا۔عموماً لوگوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ نماز میں میرے ساتھ کھڑے ہوں سیٹھ غلام غوث ( محمد غوث ) مرحوم جو حیدر آباد دکن کے رہنے والے تھے نہایت مخلص احمدی تھے۔ان کے بیٹے سیٹھ محمد اعظم صاحب بھی نہایت مخلص نوجوان ہیں اور جماعت حیدر آباد دکن کے سکری مال ہیں سارا خاندان ہی مخلص ہے۔ان کا وطن قادیان سے ضرور بارہ سومیل فاصلہ پر ہے۔وہ جب جلیہ پر آتے تو نماز میں میرے ساتھ کھڑے ہوتے تاکہ انہیں دعائیں کرنے کا زیادہ موقعہ مل سکے۔اس جلسہ پر کے ریقیه باشید اگلے صفحے پیہ)