تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 690
۶۷۴ لیکن پھر بھی اس میں سے اکثر عربی نہ جاننے کی وجہ سے اس سے پورا فائدہ نہ اٹھا سکیں گے۔اس ئے وہ تحریک اور تنظیم جس کی ہمت سے یہ کتاب شائع ہوئی ہے ان کے لئے زیادہ کشش اور تمہیں کا موجب ہوگی۔سو مختصر یہ کہ دنیا کافی ہے کہ احمدیہ تحریک کی بنیاد حضرت مرزا غلام احمد نے پنجاب میں منہ میں رکھی۔احمدی عقیدہ کے مطابق مرزا صاحب موصوف نے دھوئے کیا۔کہ وہ وہی مہدی میں ہیں کی آمد کی پیشگوئی نبی اکرم حضرت محمد نے کی۔اور وہ وہی مسیح ہیں میں کی آمد کی خیر بائیبل میں اور اسلامی کتابوں میں لکھی ہوئی موجود ہے۔خلیفہ ثانی زمین کی نگرانی میں یہ ترجمہ و تفسیر شائع ہوئی ہے۔بانی احمدیت کے بیٹے ہیں۔آپ خود شششاہ میں پیدا ہوئے اور اب پاکستان میں آچکے ہیں۔اور پاکستان میں رہتے ہیں۔آپ کو بانی احمدیت کی پیشگوئیوں میں کلمتہ اللہ کہا گیا ہے۔احمدیہ جماعت کا بیان ہے کہ یورپ کا اکثر حصہ مسلمان ہو جائیگا۔اور حریت احمد مسیح موعوود مہدی معہود پر ایمان لے آئیگا۔دوسرے مذاہب اپنا موجودہ مقام کھو بیٹھیں گے۔ان کی جگہ اسلام اور احمدیت کا دور دورہ ہو گا حضرت احملہ کے ماننے والے دنیا پر کچھا جائیں گے۔اور دوسرے مذاہب کے ماننے والے کر دوری اور کسمپرسی کی حالت میں آجائیں گے۔احمدیہ جماعت کے کئی مرکز قائم ہو چکے ہیں۔اور قرآن شریف کا یہ شاندار ایڈیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے پاس کام کرنے کے وسائل کی کمی نہیں۔ڈاکٹر پاریس این بیان امریکی ڈاکٹر ایس ایس بیریان در شب تاریخ و ادب ما بیات نار تختہ ویسٹرن یونیورسٹی ایونسٹن امریکہ نے لکھا:۔مو کتاب کی طباعت نہایت عمدہ ہے ٹائپ بھی اعلیٰ ہے اور سہولت سے پڑھا جا سکتا ہے۔بحیثیت مجموعی انگریزی زبان کے اسلامی ٹریچر میں یہ ایک قابل قدر اضافہ ہے۔جس کے لئے دنیا جماعت احمدیہ کی از محمد ممنون ہے"۔پر وفیسر ایسے ایسے آزردگی پر خیر ہے اے آمادگی نے لکھا۔اس کے پڑھنے کے بعد میں نے اس کے ترجمہ کا مطالعہ کیا۔یہ ترجمہ قرآن مجید کو انگریزی زبان کا جامہ پہنانے کی ہر سابقہ کوشش کے مقابلے میں زیادہ قابل تحسین ہے۔