تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 684 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 684

قریب یہ صحت کو نیا مطلب ہے ؟ آئی پر مخالفین کی طرف سے کیا کیا اعتراض ہوتے ہیں۔اور اُن کے کیا کیا جواب ہیں ؟ آیت کا تعلق اُس کی ماسبق اور بعد آنتوں سے کیا ہے ؟ اللہ تعالیٰ نے کن کن معادات کی طرف اس آیت میں اشارہ کیا ہے ؟ یہ آیت کہاں اور کس وقت اندی؟ اور اس کا شان نزول کیا ہے ؟ اس آیت یا اس سورۃ کے متعلق یورپین تحقیقات کیا ہے ؟ وغیرہ وغیرہ۔ہر بات کے متعلق بہت طول طویل بحثیں ہوتی تھیں جب جا کہ ایک آیت کا ترجمہ اور تفسیر کبھی جاتی تھی۔اور پھر اس میں ملک غلام بید فرید صاحب آخر وقت تک برابر ترمیم وتنسیخ کرتے رہتے تھے اور کوشش کرتے تھے کہ جو کچھ لکھا جائے انتہائی تحقیق کے بعد لکھا جائے۔اور ایسا لکھا جائے کہ دل کو اطمینان اور سکینت سے بھر دے۔اکثر ادیان چھپے چھپائے فرے روی کرنے پڑے ہیں۔بہت دفعہ پریس میں جھا کہ مشین پر غلطیاں درست کرنی پڑی ہیں اور ہر قسم کی دات - صعوبت اور تکلیف اس کے ترجمہ اور اس کی طباعت میں پراشت کی ہے تب جا کہ ۲۸ فروری ۱۹۴۷ء کو اس کی پہلی جلد ہو بڑی تقطیع کے 440 صفحات پر مشمل ہے بہت اعلی ٹائپ اور نہایت نفیس کا غذ پر سول اینڈ ملٹری گزٹ پریس لاہور میں چھپ کر شائع ہوئی حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے کمال تحقیق کے ساتھ جو عالمانہ اور بسیط مقدمہ اس پر لکھا وہ اصل کتاب کے علاوہ ۲۷۶ صفحات پر محیط ہے اور بجائے خود ایک مستقل کتاب کی حیثیت رکھتا ہے۔اس پہلی جلد میں سورۂ فاتحہ سے سورہ تو یہ تک کی تفسیر بیان کی گئی ہے یعنی اس میں وس مکمل پارے آگئے ہیں۔ربھی پہلی جلد کے فرموں کی جز بندی نہیں ہوئی تھی اور سارے فرمے سول اینڈ ملٹری پریس لاہور میں رکھے ہوتے تھے کہ ملک کے سیاسی حالات بڑے مخدوش ہو گئے۔۔۔حضرت خلیفہ مسیح الثانی نے ارشاد فرمایا کہ احتیاط اور حفاظت کا اقتضاء یہ ہے کہ قرآن مجید کے فرمول کو لاہو سے قادیان سے آیا جائے اور یہیں ان کی بہ بندی اور جلد سازی ہو۔چنانچہ حضور کے حکم کے مطابق فوراً قرآن محمید کے فرمے قادیان آگئے اور خاک راقم الحروف کے سپرد کر دتے گئے۔میں اس زمانہ میں بکڈپوتالیف اشاعت مرکز یہ کا نگران اعلیٰ تھا۔میں نے ان تمام فرمول کو کو بھی دارالحمد میں رکھوا دیا اور ایک دفتری سے اس کی بجہ بندی شروع کرادی۔نے یہ سہو ہے ماه ملاحظہ ہو القفنا احسان / بعون مصر کو حضرت مصلح موعود نے اس کی اشاعت کا اعلان فرمایا تھا۔۲۲ احسان /جون