تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 676 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 676

جاری رکھتے ہوئے حضور نے فرما یا اب رہا یہ سوال کہ اگر ان تجاویز کے باوجود مطلوبہ رقم میں کی اس وقت سل کے کام چلانے اور مرکز کی حفاظت کے لئے ضرور ہے پوری نہ ہو تو میں ہی کو ٹھی دار الحمد کو بیچ کر کمی پوری کی جائے۔کوٹھی کے ساتھہ بہت سی زمین اور باغ بھی ہے جس کی مالیت چند لاکھ کے قریب ہے۔میرے پاس نقد روپیہ نہیں ہے۔بہات کے دوست یہ کہیں کہ اسے خر بلہ میں ہے اپنے پیارے آقا کی قربانی کا یہ فقید المثال جذبہ دیکھ کہ ہر مومن نے یہی سمجھا کہ جس طرح اپنے پیار سے امام کے مقابلہ میں ہماری جانوں کی کوئی قیمت نہیں اسی طرح اس کی جائیداد کے مقابلہ میں ہماری جائیدادوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ہر طرف سے اس قسم کی صدائیں آنے لگیں یہ نہیں ہوگا بلکہ پہلے ہماری جائدادیں فروخت ہونگیں۔پہلے ہمارا سب کچھ قربان ہوگا۔اس پر حضور نے فرمایا " اگر آپ لوگ قربانی کرنا چاہیں تو میرے ساتھ شامل ہو جائیں مجھے قربانی سے کیوں محروم کرتے ہیں۔سب سے مقدم فرض میرا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں سب کچھ قربان کروں۔آپ لوگ جائیں اور اپنے دوست کے بھائیوں کو بھی شریک کر میں فر چند افراد میں یہ وہ فائدہ نہیں دے سکتی۔جبکہ ساری قوم میں یہ روح ہونی چاہیے۔چند افراد تو مشرکوں اور عیسائیوں میں سے بھی غیر معمولی قربانیاں پیش کر دیا کرتے ہیں لیکن اصل چیز یہ ہے کہ قوم کا ہر فرد اس میں شریک ہوا اس خطاب کے بعد حضور نے دعا کرائی اور مشاورت کا آخری امباس گیارہ بجے شب ختم ہوا ہے تحریک قف جائیداد و آمد کی کا میانی ملکی حالات ہونکہ بد سے بلاتے ہوا ہے اور اس کے مفید نتائج تھے اور مرکز احمدیت کے خطرات میں اضافہ ہو رہا تھا اسلئے مجماعت احمدیہ کے اولوالعزم کامیابی قائد اور امام حضرت مصلح موعود نے مجلس مشاورت کے بعد بھی بار بار جماعتوں کو تحر یک وقف جائداد دالکر میں حصہ لینے اور جلد از جلد فہرستیں مکمل کر کے بھیجوانے کی تحریک مسلسل جاری رکھی اور ان کو یہ تحریک آئندہ عظیم الشان اسلامی عمارات کی بنیاد بنے گی۔چنانچہ وار ہجرت رستی وا کے و الفضل و ماد شہادت / اپریل ۹ صفحه ۲۰۱