تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 675 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 675

404 کرنا چاہیں رہ بھی اپنے نام اور جائداد کی قیمت وغیرہ لکھا دیں۔اس پر ہر طرف ناموں کی اور نہ آنے لگی اور کارکنوں نے نام لکھنے شروع کئے۔اس سلسلہ کے ختم ہونے پر حضور نے کھڑے ہو کر فرمایا کہ اب آپ لوگوں کا کام ہے کہ جماعون میں جا کہ دوسرے لوگوں کو بھی اس کار خیر میں شریک کریں۔ہم اس بات سے نوش نہیں ہوسکتے کہ ہم میں سے اتنے لوگوں نے حصہ لیا۔بلکہ ہمیں بھی خوشی ہو سکتی ہے کہ جب جماعت کے ہر فرد نے اس میں شرکت کی ہو اور کوئی بھی اس سے باہر نہ رہا ہو۔یہی زندہ جماعتوں کی علامت ہے اس ضمن میں فرمایا " اس وقت میں یہ تجویز کہ تا ہوں کہ وقف جائداد والے دوست اپنی جائداد کی کل قیمت کا ایک فیصد یا چھے ماہ کے اندر اندر مرکز میں جمع کرا دیں اور وہ جنہوں نے ایک شاہ یا دو ماد کی آمد وقت کی ہوئی ہے وہ ایک ماہ کی آمد بھیج دیں۔اور جن لوگوں نے وقفت نہیں کی وہ بھی اس پندہ میں حصہ ضرور لیں۔وہ اپنی کل جائداد کی قیمت کا پے فی صدی اور اپنی ایک ماہ کی آمد کا نصف چھ ماہ کے اندراندر یہاں بھیجدیں۔بالآخر حضور نے نہایت پرجوش کلمات میں نمائندگان کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا۔پس جاؤ اور کوئی فرد باقی نہ رہنے دو جو اپنی جائیداد یا آمد وقت نہ کرے اور وہ لوگ ہو انکار کریں ان سے کہدو کہ ہم تمہارے حرام مال سے اپنے پاکیزہ مال کو ملوث نہیں کرنا چاہتے۔تیسری تجویز یہ ہے کہ وصیتوں کی تحریک کی جائے اور جماعت کا کوئی فرد نہ رہے میں نے وقیت نہ کی ہو۔وصیت بے شک طوعی چیز ہے۔مگر اب وقت آ رہا ہے جب طوعی چیزیں بھی فرضی بن جاتی ہیں۔چوتھی تجویز یہ ہے کہ جو لوگ پہلے ہی موصی ہیں وہ اپنی وصیتوں کو بڑھائیں۔جو ہم کے موصی ہیں وہ ہے دیں۔اور جو ہے دیتے ہیں وہ ہے دیں تو علی ہذا۔پو تھی تجویہ قادیان کی جائیدادوں کے متعلق ہے کہ جب وہ بیچا جا ئیں۔تو جو نفع ہو اس نفع کا بننے سلسلہ کو دیا جائے۔اور جن کے پاس پہلی جائیدادیں ہیں وہ منافع کالا فی صدی سلسلہ کو دیں۔میں آئندہ کے لئے یہ قانون مقرر کرتا ہوں کہ کوئی جائیدا و امور عام کے علم اور مرضی کے خلاف فروخت نہ ہو۔اس حکم کا اطلاق آج سے شروع ہو گا۔سلسلہ تقریر