تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 644
۶۲۸ یہ قبر مدنی گھر منہ خانیار میں موجود ہے جس کے قرب وجوار میں گم شدہ بنی اسرائیل پہلے بھی آباد تھے اور آج بھی آباد ہیں۔اگر اس قبر کی محکمہ آثار قدیمہ والے تحقیق کریں تو کئی ایسے کتنے وغیر ہ مل سکتے ہیں جو اسبات کا مبین پستہ دیں گے۔کہ اس قبر میں وہی شخص مدفون ہے جس کی صدیوں سے خدا کی طرح پرستش کی جاتی ہے اس پمفلٹ میں ایک تصویر بھی ہے جس میں پانچ مسلمان قبر کی حفاظت کر رہے ہیں۔کیتھولک چرچ کے ہفتہ وار اخبار یونی ورس نے اس خبر کے متعلق ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔۱۳:۲۵ ر حواله الفضل ۲۶ مارچ ۹۴۶ اور مطابق سالیان د ۱۳۹۳ ) ۲۰-۲ ظهور/ اگست کو حافظ قدرت اللہ صاحب نے لندن مشن کی تاریخ میں پہلی بار نماز تراویح میں قرآن مجید ختم کیا لیا - ویدا نتنا سوسائٹی انٹون کے زیر اہتمام ۲۵ تا امر ظہور اگست میر کو ایک مذا راگ کا نفرنس کا انعقاد ہوا جس میں اسلام کی نمائندگی چوہدری مشتاق احمد صائب امام مسجد لنڈا نے کی ایک نہایتہ کا میا بے لیکچر دیا جس سے حاضرین بہت محفوظ ہوئے ملک م۔منڈن کی انڈین کلچرل یونٹی کتے ہر ماہ نبوت / نومبر کو اپنا ایک خاص پرو گرام مہندستان کے مسئلہ اتحاد پر مقرر کیا تھا جس میں ہندو سکھ ، پارسی ، عیسائی اور مسلمان مقررین نے حصہ نیا، مسلمانوں کی طرف سے چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ امام مسجد لنڈن نے کامیاب اور موثر نمائندگی کی میں مشرقی افریقہ مشن (1) ٹورا کے عیسائی مشق نے یسوع یا محمد کے عنوان سے ایک رسالہ شائع کر رکھا تھا۔جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک کے خلاف اعتراضات کئے گئے تھے۔مشرقی افریقہ کے احمد یہ مشن کی طرف سے اس رسالہ کا مدلل جواب سواحیلی میں شائع کیا گیا۔جیسے ملک بھر کے مسلمانوں نے بہت سونا له الفضل لم البوس / ستمبر ۱۳۲۵ صفحه ۲ کالم ۱ القتل ۲۴۲ نوک ۱۳:۲۵ صفحه مة الفضل تو نبوت ۱۳:۳۵۰ صفرا