تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 636 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 636

۶۳۰ صاحبزادہ میاں عباس احمد خاں صاحب کثرت رائے سے سب سے پہلے قائد قادیان منتخب ہوئے۔صاحبزادہ صاحب قبل ازیں معتمد مجلس مرکز یہ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔اب یہ نئی ذمہ داری بھی آپ کے سپرد ہوگئی یہ مجھے آپ نبوت / نومبر مہیش تک انجام دیتے رہے۔صاحبزادہ مرزا منصور احد صاحب پریسین مینوفیکچرنگ کمپنی مرزا منصور احد صاحبکا سفر انگلستان قادیان کی طرف سے ٹیکنیکل ٹرینینگ اور ولائت کی فیکٹریوں ۱۳۲۵ 1 میں صنعتی تجربہ حاصل کرنے کے لئے 19 ماہ شہادت / اپریل ہمیش کو انگلستان تشریف گئے گئے۔اور ٹرینینگ حاصل کرنے کے بعد ۲۸ ماه اضاور اکتو بر ہ مہش کو بخیریت قادیان پہنچے۔سے مین مینوفیکچرنگ کمپنی کی بنیاد حضرت خلیفہ ایسیح الثانی الصلح الموعود نے مارا احسان رین ۱۳۲۵ جون میش کو حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کے کارخانہ پریسی مینو فیکچرنگ کمپنی کی بنیاد رکھی اور دعا فرمائی۔یہ کارخانہ قادیان اسٹیشن کے قریب جنرل سروس کمپنی کی تیز گرانی تعمیر ہوا۔ہے مرزا ابوسعید صاحب کا المناک قتل مرزامحمد ابو سعید صاحب سپر نٹنڈنٹ پنجاب ریلوے پولیس لاہور نہایت مخلص احدی اور محکومت پنجاب کے فرض شناسی افسر تھے۔اور ماہ احسان جون پر اس میں کو ایک سکھ کنٹیل پر کرم سنگھ نے ہی کر دی وہاڑے کوئی مار کر قتل کر دیا جو سکھ لیڈروں کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریروں کے نتیجہ میں تھا۔حضرت مصلح موعود نے ۱۳ ماہ احسان یون سے میش کو مجلس علم وعرفان میں اس ہولناک حادثہ کا نہ ذکر کرتے ہوئے فرمایا :۔یہ قتل با شورشوں کا نتیجہ ہے جو وزارتی کمیشن کے آنے پر ملک میں ہو رہی ہیں۔خصو صا حال ہی میں سکھوں کی جو سینگ امرت سرمیں ہوئی وہ بہت اشتعال انگیز تھی۔یہ گورنمنٹ کی معطلی ہے کہ جب کوئی شرارت کرتا ہے تو یہ دیکھتی ہے کہ شرارت کرنے والا کمزور ہے یا طاقتورہ۔اگر طاقتور ہو تو تھا موش رہتی ہے اور اگر کمزور ہو تو کاروائی کرتی ہے۔حالانکہ زیادہ تر فساد طاقتور ہی کرتے ہیں۔الفضل در شہادت ۲۲ مه پیش ست کالم ۳ : ۱:۵۳ الفضل ۲۳ شہادت ۲۵ ریش ملت : ه : - الفضل ۲۰ را خاء Join " ها مر احستان در i