تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 623
ہم ان کے گھر جا کر بھر تے ان کے دوسرے بھائی بھی احمدی ہیں۔لیکن ہمشیرہ احمد نہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مس میں ساؤتھ افریقہ کار ہا تھا اور میں نے وہیں کا پاسپورٹ لیا ہوا تھا۔جب میں کلکتہ پہنچا تو ارادہ ہوا کہ ہندوستان میں ٹھہر جائیں کیونکہ کلکتہ کی غلاظت دیکھکر مجھ پر اتنا ان ہوا کہمیں نے ارادہ کیا کہ کئی علاقہ تو یہ ہے کہ ہندوستان کے لوگوں کو صفائی کے ساتھ رہنے کی عادت ڈالوں اور ساتھ ہی تبلیغ بھی کروں پھر انہوں نے کہا :۔یہاں کی گورنمنٹ مجھے وجہ ساؤتھ افریقین ہونے کے ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دیتی ہیں بیچا ہتا ہوں کہ مین اپنے وطن میں رہوں اور سلسلہ کی تبلیغ کروں۔میں نے کہا کیا کسی طرح ہم اپنا مبلغ وہاں بھیج سکتے ہیں ؟ انہوں نے کہا ہاں وہاں انہیں استاد کر کے بھیج سکتے ہیں۔میں کہوں گا کہ مجھے اپنے لئے دین کے استاد کی ضرورت ہے اسطرح وہ میرے استاد بن کر جا سکتے ہیں۔میں نے کہا کہ آپ جائیں اور استاد کے لئے درخواست دیدیں انجازت ملنے پر ہم وہاں اپنا مبلغ انشاء اللہ بھیج دیں گے اب دیکھو یہ خدائی سامان ہیں نہ ارادہ ، نہ خیال مجھے تو یہ بھی پند نہیں تھا کہ وہ آرہے ہیں۔اچانک ان کا یہاں آنا معلوم ہوا۔اور اچانک خدا تعالیٰ کی طرف سے ساؤ تھا فریقہ میں تبلیغ احمدیت کے سامان پیدا ہو گئے یہ لے ڈاکٹر یوسف سلیمان صاحب تازیان سے انگلستان پہنچے جہاں سے آپ ا ا ا ا ا ا اور بی ایم بی و جنوبی فریقی میں تبلیغ اسلام کے لئے روانہ ہو گئے۔اخبار ڈان نے ان کی روانگی کی خبر سب ذیل الفاظ میں شائع کیے۔ور لینڈن ۱۳ را ار اکتوبر۔رائیٹر ک ایک تار مظہر ہے کہ سجد لندن کے ڈاکٹر یوسف سلیمان کا جنوبی افریقہ روانہ ہوئے۔جہاں وہ کیپ ٹاؤن میں ایک سلم مشن قائم کریں گے۔ہم جنوبی افریقہ کی یونی میں پانی سم کا واحد ادارہ ہو گا۔ڈاکٹر ایمان نے رائٹر کو بتایا کہ مشرقی در مغربی افریقہ میں ہمارے بہت سے اسلامی تبلیغی مش اور مسجدیں قائم میں مگر جنوبی افریقہ میں اب تک کوئی ایسا مشن نہیں ہے۔مسجد لندن کے ارباب اختیا ر نے جنوبی افریقہ میں مسلمانوں کی کثیر آبادی کے پیش نظر جد دیان کے ملکی باشند سے بن چکے ہیں۔ڈاکٹر سلیمان کو کیپ ٹاؤن می مشن قائم کرنے کی ذمہ داری سپرد کی ہے ڈاکٹر سیمان نے کہا کہ مشن کیلئے مناسب جگہ منتخب کرنے میں کسی جانب سے کوئی اعتراض نہیں اٹھایا جائے گا۔اے رمشن کے تفصیلی حالات انگلی جلد میں آر ہے ہیں۔: ماهه ا الفضل ۲۰ رامان / مادر به مش منه : ۱۳۲۵ بر ه ران دریای مدر خه م راکتو به مه د حواله روی آن ریجنز، اردو نومبر در مشت ) و خر