تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 574 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 574

ہوتی ہے۔آپ نے ان کے طرز بیان کو بھی دیکھا کہ کسی ٹھوس طریقہ سے اپنی دلیل پیش کرتے ہیں۔دلائل کو لسفیانہ رنگ دیگر کیسے سجایا ہے۔موجودہ زمانہ میں دہریت کی تیز و تند آندھیاں کس طرح ہر مذہب پر حملہ آوار ہو کر انھو اٹھانے لئے جارہی ہیں۔اور ہم پیچھے ہٹتے جا رہے ہیں۔آج اگر کوئی مذہب فلسفیانہ رنگ سے اپنے مذہب کو پیش نہیں تو وہ قائم بھی نہیں رہ سکتا۔ہم احمدی علماء کے بہت مسنون ہیں کہ انہوں نے اپنے خیالات سے ہمیں مستفیض کیا اور اُن کے ذریعہ جماعت احمدیہ اور نظامت متعلقہ کے ممنون ہیں کہ انہوں نے ہماری درخواست کو قبول کیا اور اپنے لیکچر نہ بھیجے۔اس رنگ میں تقریریں نہایت مفید اور آپس میں خوشگوار تعلقات پیدا کرنے نیز رواداری کی فضا بنا نے میں بہت مفید ہو سکتی ہیں۔ایک دوسرے کے مذہبی خیالات اور عقائد کو سنا اور ان پر غور کرنا نہایت ضروری ہے۔کیا ہی اچھا ہو اگر اس قسم کے اجتماع ہر مذہب و ملت کے لوگ کریں کہ ہے دم است حرم سیلین پور : کانپورمیں ۱۲۰ صلح جنوری کی بس کو بدایوں نے است دھرم سیمیلین کے نام پر ایک جلسہ منعقد کیا جس میں مختلف مذاہب کے نمائندوں نے اپنے اپنے مذاہب کی خوبیاں بیان کیں۔جماعت احمدیہ کی طرف سے مولوی غلام احمد صاحب ارشد نے اسلام ہی عالمگیر مذہب ہے" پر نصف گھنٹہ تقریر کی اور آخر میں حضرت خلیفہ مسیح الثانی کا خطبہ پیام صلح بھی تمام حاضرین میں تقسیم کیا۔احمدی مبلغ کی تقریر کو پبلک نے بہت پسند کیا ہے ملين نیشنل کالج لاو در تبلیغ فروری میش کو گیانی و احد حسین صاحب مبلغ سلسلہ احمدیہ کا سکہ نیشنل کالج لاہور میں سکھ مسلم اتحاد پر نہایت دشپ لیکچر نا مجھے بہت سراہا گیا اور چیٹر ز دیئے گئے۔لیکچر کے بعد صاحب صدر رتن سنگھ صاحب پروفیسر نیشنل کالج نے انگریزی میں بہت اچھے ریمارکس دیتے اور شکریہ ادا کیا ہے مہ یا ہب عالم کا نفرنس ویلی: - اسو رامان رایت دیکم شہادت اپریل میش کو دلی میں مقام دیوان پال مذاہب عالم کا نفرنس منعقد ہوئی جس کے لئے مضمون یہ رکھا گیا تھا کہ مذاہب میں اختلافات کے باوجود صلح کیونکر ہو سکتی ہے اور کس طرح امن قائم ہو سکتا ہے ؟۔جماعت احمدیہ کی طرف سے ہوں ، ابو العطاء صاحب فاضلی نے ۱۹۲۵ الفضل ۱۲ صالح رجوری یه پیش منہ کالم : افضل و بی قراری اش مرا کام - : احتفضل ۱۲ تبلیغ در رده ی دا ۶۱۹۴۵ به مش مت کا تم