تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 566
۵۵۱ بیعتیں ہوئیں جس پر حضور نے خوشنودی کا اظہار فرمایا۔ے تبوک اشمیری کا وقت ہے کہ انا علی محمدعلی جناح صدر آل انڈیا کا ایک سے کوئٹہ میں ایک احمدی وفد نے ملاقات کی۔یہ وفد امیر جماعت احمدیہ کو تشد قائد اعظم محمد علی جناح سے ۳ احمدیہ وفد کی ملاقت۔وفد مولوی ابو العظام صاحب ، مونانا غنام احمد صاحب فرخ ، حافظ قدرت اللہ صاحب ، مرزا محمد صادق صاحب اور عطاء الرحمن صاحب ظاہر پرمشتمل تھا۔قائد اعظم مسکراہٹ اور خندہ پیشانی سے قریبا ہ منٹ تک بے تکلفانہ گفتگو فرماتے رہے۔گفتگو کا زیادہ حصہ نئے انتخابات اور سلم لیگ کی مساعی سے متعلق تھا۔دوران گفتگو باعت احمدیہ کا تذکرہ بھی ہوا۔ہے مسجد محمدیہ سرینگر کے نزدیک سنیما ہال کی حکومت کشمیر نے مسجد احمدیہ سری نگر کے ساتھ ایک سنیما ہال اجازت کے خلاف جلسہ سالانہ پر احتجاج کی تعمیر کی منظوری دیدی تھی۔سالانہ جلسہ د ہش پر ملک عبد الرحمن صاحب تقادم بی۔اے۔ایل ایل۔بی پلیڈر نے ایک ریزولیوشن پیش کیا جس میں حکومت کے اس فیصلہ پر پر زور صدائے احتجاج کیا گیا تھا۔یہ ریزولیوشن باتفاق رائے پاس ہوا الله بیرونی مشنوں کے ہم و وقتی می جات حدید وانام گولڈ کوسٹ کی جنرل کا نفرنس ایسی ام Essian مقام پر منعقد کی گئی جو بہت کامیاب رہی۔کانفرنس کے دوران میں ایسی ام کی احمد یہ مسجد کا افتتاح بھی عمل میں آیا ی مسجد گولڈ کوسٹ کی پہلی تمام احمد یہ مساجد میں بلحاظ وسعت سب سے بڑی تھی۔ہے فلسطین شن : جماعت احمدیہ فلسطین کو اس سال ایک نہایت افسوسناک حادثہ سے دو چار ہونا پڑا۔یعنی اس کی ایک نہایت مخلص کی الشیخ سلیم الربانی در ماه تبلیغ فروری اہم پیش رو داغ مفارقت دیگئے۔مرحوم حیفا کے نزدیک ایطرہ کے رہنے والے تھے۔یہ گاؤں احمدیت کی مخالفت میں مشہور ترین گاؤں تھا۔ہے :۔نمایاں کام کرنے والے مقامی احمدیوں کے نام۔حکیم محمد اسمعیل صاحب پریزیڈنٹ جماعت احمدیہ پیر کوٹ عبدالرحمن صاحب سیکر ٹری تبلیغ پر کوٹ۔چوہدری جہان خان صاحب امیر تباعت احمدیہ مانگٹ اونچے۔چوہدری حیات محمد صاحب نائب امیر مانگٹ اُونچے۔(الفضل ۱۴ر شہادت اپریل یہ پیش ما - کالم ( ) : ه - الفضل در امضاء / اکتو به ما در این صورت کالم کے۔الفضل اور فتح دسمبر شصت کالم : مش ) : ه - الفضل در هجرت رمئی ه مش عده : رش - ۱۳۲۴ 1970