تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 553
۵۳۸ امتحان پاس کرکے گورنمنٹ سکالرشپ حاصل کیا۔درس نظامیہ میں عربی تعلیم کی کمیل حضرت ہوا نا عبد العلی صاحب لکھنوی سے کی۔بعد ازاں سلسلہ میں علامہ شبلی نعمانی کے ذریعہ جو مولانا صاحب کے زمانہ طالبعلمی کے دوست تھے۔علی گڑھ کالج میں بعہدہ دین ( DEAN OF FACULTY ) مقرر ہوئے۔شہر میں بھاگلپور کالج کے پروفیسر مقرنہ ہوئے۔اور شہء میں دریا نہ ہو کہ اپنے وطن اوت موضع پورنیا میں مستقل رہائش اختیار کر لی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ظہور کی خبر آپ کو مولوی حسن علی صاحب بھیا گلپوری محمدن مشتری سے علی تھی۔داخیل احمدیت ہونے کے بعد آپ کو مولوی محمدعلی کا پوری ثم مونگیری سے سخت مقابلہ کرنا پڑا۔آپ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کئی کتابوں کا فارسی میں ترجمہ کیا۔آپ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔جن میں مرة العربية القواعد اور القائے کہ پانی خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔موخر الذکر کتاب مولوی محمد علی صاحب کی کتاب فیصلہ آسمانی کے جواب میں ہے اور ایک بیش قیمت تصنیف اور قابل قدر چیز ہے۔حضرت مولوی صاحب کو یہ خصوصیت بھی حاصل ہے کہ حضرت خلیفہ اسی الثانی نے آپ کی دختر نیک اختر سارہ گیم صاحبہ کو اپریل شام میں اپنی زوجیت کا شرف بخشائیہ -۶- حضرت ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب پیشم محمد العلوم قادیان - وو او مرکو روندی و ضلع گوردا مور روفات : ۲۰ ماه تبوک استمبر حضرت ڈاکٹر صاحب احمدیت یعنی تحقیقی اسلام کی جیتی جاگتی تصویر اور بہترین نمونہ تھے۔اپنی شکل و شباہت۔اخلاق عادات ، غریب پروری اور غیروں سے حسن سلوک کی وجہ سے آپ کی پوری زندگی مجسم تبلیغ تھی۔کیپٹن کے عہدہ پر جمتانہ ہونے کے باوجود آپ کا لباس با لکل سادہ تھا ، سر پر کپڑی ، مباکوٹ ، سیدھا پاجامہ اور پاؤں میں دیسی ہوتی۔ایک بار مکیریابی ضلع ہوشیار پور میں تبلیغ کے لئے گئے تو مخالفین نے آپ پر گند پھینکا اور بہت زود کوب کیا۔" جب آئے تو ڈاکٹرملک ممتاز احمد خانصاح نے افسوس کا اظہار کیا فرمانے لگے۔ایہہ ماراں نے گالیاں کیتھوں کے یعنی یہ ماریں اور گالیاں کہاں۔حالانکہ تکلیف سخت تھی اور ماتھے اور آنکھ کی چوٹیں سامنے نظر آرہی تھیں بیہ حضرت شاہ صاحب کمیل پور میں بھی کیپٹن کے اعلی عہدہ پر ماند ہے۔یہاں بھی آپ کو محض احدیت کے باعث اذیتیں دی گئیں۔مگر آپ نے احمدیت کا ایسا عمدہ نمونہ دکھا یا کہ لوگ آپ کے گرویدہ ہو گئے۔آپ نے جا معافیہ شهر شعبہ کا سر براه : ۱۹ - افضل ۲۳۰ را خار از اکتو بر سایر مش من ( ملخصاً الله مضمون محمد احسان الحق صاحب + ۱۹۲۵ء آن پورینی ضلع بھاگلپور : : - الفضل اور تبوک استمبر همایش ها کالم ۲ ه و تفضی به تبلیغ مرفروری سایه میشن مست :