تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 543 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 543

مصر کے اجات میں ذ ا ا مصر کے مشہور اور متاز محله " اخبار العام اور فروری شاہ نے ان مجاہدین اسلام کے تین فوٹو شائع کئے۔اور مسلمانان ہند کا وفد لنڈن میں "کے عنوان لکھا :- گذشتہ ماہ جنوری کے آغازمیں انگلستان میں ہندوستان سے ایک اسلامی تبلیغی وفد پہنچا ہے تا کہ وہ اہل یورپ اور انگلستان کو دین اسلام کے متعلق معلم دے سکے۔اس وفد کے عمران سلمانان پنجاب کی ایک جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔اس ہندوستانی تبلیغی وفد نے مسجد لنڈن کی زیارت کی اور مولانا شمش صاحب لنڈن نے اُن کو اهلا وسهلا و مرحبا کہنا۔ہم اسی صفحہ پر بعض تصاویر جو ہند کے قیام لنڈن کے دوران لی گئی ہیں شائع کر رہے ہیں۔سب سے اہم اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس تبلیغی وفد میں سے ایک گروپ اٹی جائیگا اور دو سر فرانس کو۔اور تلبیہ اجر منی اور چھہ تھے گردے کا قیام برطانیہ میں ہی ہوگا۔یہ یقینی امر ہے کہ اس تبلیغی وفد کی قابل رشک مسائلی سے اہل یورپ اسلام کو شناخت کر سکیں گے۔اسکی بعد تین نویو مختلف مناظر کے دیئے۔" دوسرا جریده اخبار" اليوم " المتبشير بالاسلام فی اردبا کے عنوان سے لکھتا ہے :۔یورپ میں تبلیغ اسلام لنڈن دیورپ میں تیرہ مسلمانان ہند تشریف لائے ہیں۔اُن کے آئیکا مقصد ال یورپ کو نہیں مادیات نے بائل تباہ و برباد کردیا ہے بلیغ اسلام کرنا ہے، یہ وفد خلص نوجوانوںپر شتمل ہے جو اپنے مذہب کے شیدائی اور عاشق ہیں اور دین اسلام کے پھیلا نے میں بڑے دلیر اس وفد کے ممبران میں سب سے بڑی عمر والی ہم ہم سالی کا ایک فرد ہے باقی سب اس چھوٹی عمر کے ہیں۔رہے پہلے لندن میں ان کا درود ہو۔یہاں انکا قیام چھ ماہ ہوگا۔اس دوران میں وہ یوریک اہم زبانوں کی تعلیم حاصل کریں گے۔بعد ازاں وہ دو دو اور تین تین افراد کی پارٹیوں میں تقسیم ہو کر یورپ کے مختلف اطراف یں تبلیغ اسلام کریں گے۔رہی سے پہلے ایک پارٹی سبی میں جائیگی۔وہ سپین میں کے اکثر باشندوں میں ابھی تک عربی خون باقی ہے اور جو ہمیشہ اس بات کا ذکر کرتے رہتے ہیں کہ ان کے آباء و اجداد دین اسلام پر قائم تھے۔یہ وفد بطور مہمان کے اس وقت مولی ناشتن صاحب امام مسجد لنڈن کے ہاں مقیم ہے۔مولانا شمش ایک ہندوستانی عالم ہیں اورعلوم اسلامیہ کے فاضل۔آپ کا برطانیہ میں قیام تبلیغ اسلام کی خاطر ہے۔آپ کی مساعی سے بعض انگریزوں نے مذہب اسلام قبول کیا ہے جن میں سے بعض اچھے