تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 512 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 512

۴۹۹ جناب سید عبد القادر صاحب ایم اے وائس پرنسپل صدر شعبہ سید عبد القادر صاحب ایم اے وائس پنیسیل اسلام کالج لاہو کے تاثرات ISLAM AND تا ریخ اسلامیہ کالج نے اسلام اور اشتراکیت AHD COMMUNIS کے عنوان پیر اخبار سین رائنہ گاہور (۲۳) امان ۱۳۳۴ لاش میں ایک نوٹ دیا میں کا ایک حصہ درج ذیل کیا جاتا ہے :- ماره ۶۱۹۴۵ اسلام کا اقتصادی نظام اور کمیونزم کے موضوع پر حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صابا امام جماعت احمدیہ کا لیکچر سُننے کا مجھے بھی فخر حاصل ہوا۔یہ لیکچر بھی آپ کے دوسرے لیکچروں کی طرح جو مجھے سننے کا اتفاق ہوا ہے عالمانہ خیالات میں جلا پیدا کرنے والا اور پیپر از معلومات تھا مرزا صاحب خداداد قابلیت کے مالک ہیں۔اور اس موضوع کے ہر پہلو پر آپ کو پورا پورا عبور حاصل ہے۔اس وجہ سے آپ کے خیالات اس بات کے مستحق ہیں۔کہ ہم ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ان پر توجہ کریں کہ ہے کچھ کے مختلف غیرملکی زبانوں میں تراجم اور اس کے علمی انترات یہ اہم لیکچر جو مولوی محمد یعقوب صاحب فاضل طاہر کی ہمت و کاوش سے من و عن منبط تحریر میں آگیا تھا ہندوستان کے مختلف تعلیمیافتہ فیقوں کے اصرار پر ماہ ظہور / اگست کی وپیش میں دفتر تحر یک جاد ۶۱۹۲۵ کی طرف سے شائع کر دیا گیا۔اس پہلے اردو ایڈیشن کے بعد اس تقریر کے انگریزی ، ہندی ، ہسپانوی، تم کی، جرمنی، اور عربی زبانوں میں بھی تراجم شائع ہو چکے ہیں اور قلوب واذہان میں ایک خوش گوار انقلاب پیدا کرنے کا موجب بن رہے ہیں۔بطور نمونہ ہسپانوی ترجمہ پر میڈرڈ کے مشہور اور نیم رسالہ انسٹی ٹیوٹ آن پولیٹیکل سائنس کا ریویو ملاحظہ ہو : - دو ہمارے ملک میں جماعت احمدیہ کے نمائندہ کرم الہی ظفر نے جماعت احمدیہ کے موجودہ امام کا ایک معرکۃ الآرا و یک شائع کیا ہے میں کا پہلا عنوان " حقیقی امن کی طرف لے جانیوالا راستہ ہے اور جس میں کمیونزم کے مقابلے میں اسلامی اقتصادی نظام کو پیش کیا گیا ہے اسلام اور کمیونزم دونوں نظاموں کو ایک وسیع انٹرو ڈکشن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور له ۳۰ ش : الجربا الفضل ٣٠ مرامان ۳۰ ر مارچ می ے لیکچر کا دوسرا اردو ایڈیشن با ماشین نظارت اصلاح و ارشاد ربوہ نے نہایت دیدہ زیب کہ ایجاب و طباعت اور چی و بیزی سرورق سے شائع کیا ہے۔اس کے بعد تیسرا ایڈیشن دقت بعدید در بوہ کی طرف سے اسی سال چھپ چکا ہے ؟