تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 398 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 398

۳۸۶ کا وعدہ کیا ہے۔بہ بیجسٹی سٹیشنری آفس سے جو رپورٹ ملی تھی وہ حضور کی خدمت میں بھیج دی گئی تھی۔مزید جہیا کرنے سے اس نے لاہمی کے باعث معذوری ظاہر کی۔یہ رپورمیں باؤنڈری کمیشن کے نام کے ماتحت شائع نہیں ہوئیں اور نہ ہی باؤنڈری انڈکس میں موجود ہیں۔اس لئے جب تک دیگر عناوین جن کے ماتحت یہ شائع ہوئیں یا جن دیگر مطبوعات میں یہ شامل ہیں علم نہ ہو ان کو حاصل نہیں کیا جا سکتا۔بندہ نے حضور کی خشت میں ایمبری کی تجویز تحریر کی تھی کہ سر والٹر میکنائن مشیر قانونی حیدر آباد کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی جائے۔امام مسجد لنڈن نے ایک دوسرے مکتوب میں اطلاع دی کہ " T۔M PENNEY جو کہ مہند وست میں سروے کے محکمہ میں ایک لمبا عرصہ رہا ہے اور آجکل کیبنٹ آفس میں بینگ کی تاریخ کے نقشوں کی تیاری متعین ہے پانچ ہزار روپیہ تنخواہ پر اور آمد ورفت کے خریج اور رہائش کے انتظام پر آنے کے لئے تیار ہے" آخر انتہائی جد وجہد اور بہت تلاش کے بعد امریکہ اور برطانیہ سے باؤنڈری لڑ پھر دستیاب ہو گیا جو بند یعہ ہوائی جہاز ہندوستان پہنچا جس کے ڈاک خرچ پر ہزار روپیہ سے زائد رقم ادا کرنا پڑی۔جہاں تک کسی باؤنڈری ایکسپرٹ کا تعلق تھا جماعت احمدیہ لنڈن سکول آف اکنامکس کے ایک ممتانہ جغرافیہ دان ڈاکٹراد سکرائچ کے پیٹ ) D۔H۔K۔SPATE ) کی خدمات حاصل کرنے میں کا مینا ( ہو گئی۔مسٹر سپیٹ جلد ہی لنڈن سے ہندوستان پہنچ گئے اور یہ وضاحت کرنے کی چنداں ضرورت نہیں کہ ان کے تمام اثرات جانتہا جماعت احمدیہ نے برداشت کئے۔مسٹر سیٹ نے اپنی مشہور کتاب : INDIA) ( AND PAKISTAN ( انڈیا اور پاکستان) کے متعدد مقامات پرچہ قادیان کے حالات لکھے ہیں، اور حاشیہ میں اپنے اس سفر کا بھی تذکرہ کیا ہے بلہ جماعت احمدیہ کی طرف سے ضروری معلومات جماعت احمدیہ کے مرکز کی طرف سے مسٹر سیٹ کو تو ضروری معلومات بہم پہنچائی گئیں۔ان کا مختصر کی فراہمی اور نقشوں کی تیاری ناکہ یہ تھا - :- مسلم لیگ اور مسلمانوں کی نگاہ میں ہند دوستان اور پاکستان انڈیا اور مسلم انڈیا کا قیقی تصور کیا ہے به صفحه ۱ - ۱۸۰ تا ۱۹۶ - ۴۷۸ - یہ کتاب پہلی بار ۱۵ء میں شائع ہوئی اور اس کے ناشرین مندر جہ ذیل ہیں۔- London: Methuen & Co۔Ltd: New York : Es۔Po Dutton & Co۔Inc۔