تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 23
۲۳ ایمان کا مظاہرہ کرتا ہے۔بلکہ میں کہوں گا ہر وہ احمدی جو توفیق رکھتا ہے کہ اپنے لڑکے کو تعلیم کے لئے قادیان بھیج سکے خواہ اس کے گھر میں ہی کالج ہو اگر وہ نہیں بھیجتا اور اپنے ہی شہر میں تعلیم دلواتا ہے تو وہ بھی ایمان کی کمزوری کا مظاہرہ کرتا ہے" کے ختر صاحبزادہ مرزا ناصر حمد صاحب حضرت حقیقت ایسی ثانی اصلح الموعود نے کالج کمیٹی کی خلیفہ تجویز پر مر ہجرت امنی یا اللہ میں کو حضرت صاحبزادہ کا تقرر بحیثیت پرنسپل ۱۱۹۴۴ مرزا ناصر احمد صاحب کا تقرر بطور پرنسپل منظور فرمایا۔جناب پروفیسر محبوب عالم صاحب خالد رحال ناظر بیت المال آمد صدر انجمن احمد یہ ربوہ ) کا بیان ہے :- ۱۹۴۷ء کے ابتدائی ایام میں محترم حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صائب محترمہ بیگم صاحبہ کے علاج کے سلسلہ میں دہلی مقیم تھے ایک بزرگ نے مجھ سے ذکر کیا کہ ان دنوں تعلیم الاسلام کالج کے انتظامات ہو رہے ہیں اور پرنسپل کے تقریر کا سوال ہے انہیں لکھو کہ وہ اس موقعہ پر یہاں تشریف لے آئیں۔میں نے ناسمجھی میں آپ کی خدمت میں ایک عریضہ تحریر کر دیا۔چند دن کے بعد جواب موصول ہوا جس کا مفہوم یہ تھا کہ خالد ! تم بچپن سے میرے ساتھ رہے ہو ابھی تک تمہیں یہ معلوم نہیں ہوا کہ میں نے کبھی کسی عہدہ کی خواہش نہیں کی میں تو ادنی خادم سلسلہ ہوں“ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب (پرنسپل و یکپار اقتصادیات) کے کالج کا پہلا سٹاف علاوہ ابتداء میں حسب ذیل اساتذہ کا تقر عمل میں آیا۔اخوند محمد عبد القادر صاحب ایم۔اسے بی۔ٹی کے لیکچرار انگریزی) -۲- قاضی محمد نذیر صاحب نشی فاضل مولوی فاضل العت اسے اوٹی کے لیکچرار فارسی و دینیات) صوفی بشارت الرحمن صاحب ایم۔اے تھے (لیکچرار عربی) ۳- - - هم را نا عبد الرحمن صاحب ناصر ایم۔اے ریاضی (لیکچرار ریاستی) ۶۱۹۴۰ نقش ۲۰ ہجرت رستمی ایک مقام کا کم ۳۰۳ یه ولادت: ۲۳ جنوری شاهد وفات : مش و احسان / جون سنا ہر مہیش سے صدر انجمن قادیان کی طلات سمت میں آئے : سے ولادت ۲۱ ستمبر - یکم مئی 11 سے صدر انجین احمدیہ قادیان کے کارکتوں میں Khaa شامل ہوئے : لگے ولادت ها گئے ولادت درد برساند ۱۹ فوت نومبر تم میں سے تعلیم الاسلام ہائی سکول کے ٹیچر کی حیثیت سے خدمت سلسلہ کا انداز کیا ہے ولادت اگر نر 111 متر اجرت امنی سیمی کو لیکچرار مقرر ہوئے ؟