تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 18 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 18

۱۸ اپریل اسی میں سیکسوئیل مجلس مشاورت کا انعقاد ہوا جس میں جماعت احمد یہ امین آباد ضلع گوجرانوالہ کے نمائندہ ملک مبارک احمد خان صاحب امین آبادی۔۔۔کی خدمت میں بجٹ پر عام بحث کے دوران یہ عرض کی کہ نے سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی قادیان میں ایف اے کلاس کھول دی جائے تو بہت بہتر ہو۔یہ کالج جامعہ احمدیہ کی ایک شاخ کے طور پر کھوہ چائے کیونکہ ضلع گورداسپور میں کوئی کالی نہیں اس لئے بہت مفید ثابت ہوگا نے اس مخلصانہ تحریک کو اللہ تعالیٰ نے شرف قبولیت بخشا اور حضور کے دل میں یکا یک القاء ہوا کہ وقت گیا ہے کہ قادیان میں کالج جلد سے جلد کھول دیا جائے چنانچہ حضور نے ۲۶ ماہ ہجرت / مئی پیش کو فرمایا :- ۱۹۴۴ خدا تعالیٰ کی حکمت ہے ایک لمبے عرصہ تک میری اس طرف توجہ ہی نہیں ہوئی کہ قادیان میں ہمارا اپنا کالج ہوتا چاہیے۔بلکہ ایسا ہوا کہ بعض لوگوں نے کالج کے قیام کے متعلق کوشش بھی کی تو میں نے انہیں کہا کہ ابھی اس کی ضرورت نہیں کالج پر بہت روپیہ خرچ ہو گا لیکن پچھلے سال مجلس شوری کے موقع پر بجٹ کے بعد یکدم جب بعض دوسرے لوگوں نے تحریک کی تو اللہ تالے نے میرے دل میں یہ تحریک پیدا کر دی کہ واقعہ میں قادیان میں جلد سے بعد ہمیں اپنا کالج کھول دینا چاہئیے حالانکہ اس وقت تک نہ صرف اس تحریک کا میرے دل میں کوئی خیال نہیں تھا بلکہ جب بھی کسی نے ایسی تحریک کی میں نے اس کی مخالفت کی۔لیکن اس وقت یکدم بعدا تعالیٰ نے میرے دل میں اس خیال کی تائید پیدا کر دی اور نہ صرف تحریک پیدا کی بلکہ بعد میں اس تحریک کے فوائد اور نتائج بھی سمجھا دیئے ہے بچنا نچہ حضرت امیر المومنین نے مجلس مشاورت کے چند دن بعد جب بجٹ کی مخصوص سب کمیٹی کے اجلاس میں قیام کالج کی تحریک فرمائی تو خدا تعالیٰ نے اپنے مقدس اور برگزیدہ خلیفہ کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے مرسری اور مختصر الفاظ کو غیر معمولی قبولیت بخشی اور اجلاس میں حاضر چند گنتی کے اصحاب ہی نے کئی ہزار روپیہ نقد میش کر دیا۔ے ریت مجلس مشاورت اش صفحه ۱۲۶ ۰ ہے " الفضل " ۳۱ ہجرت امئی ۱۳۳۳ پیش صفحه ۵ کالم ۰۳ سے " الفضل" ، احسان جون ۳۳ رش صفحه ۲ کالم ۱-۲ ہے ۶۱۹۲۴ ۱۹۴۴