تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 303 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 303

۲۹۲ بنگال - عبدالرحمن صاحب صدیقی - سرحسن سهروردی شیخ رفیع الدین صاحب صدیقی - چودھری محمد اسمعیل خان صاحب مولوی تمیز الدین صاحب - عبد الحمید شاہ صاحب یمیائی و سندھ محمد موسی قلعہ والہ ( بلا مقابلہ۔قائد اعظم محمدعلی جناح - احمد ای۔اسکی جعفر - یوسف ہارون - مدراس۔ایم جے جمیل محی الدین ( بلا مقابلہ - حاجی عبدالستار الحق بہار و اڑیسہ - محمد نعمان (بلامقابله) چودھری عابد حسین ( بلا مقابلہ - سفان بہادر حبیب الرحمن قائد اعظم محمد علی جناح کی تحریک پر ار جنوری سالانہ کو ہندوستان بھر میں نہایت تزک و احتشام کے ساتھ یوم فتح منایا گیا اور صوبائی انتخابات میں کامیابی کے لئے دعائیں کی گئیں۔صوبائی انتخابات میں جماعت احمدیہ مسلم لیگ کانگرس کی ریشہ دوانیوں اورمسلمانوں کو درپے کے بل بوتے پر خید نے کی تمام سازشوں کےباوجود تمام مسلم نشستوں پر قابض ہوگئی کا مسلم لیگ سے مخلصانہ تعاوات تھی۔اس فتح مبین نے کانگرسی بیشت کو اتش زیرپا کر دیا اور انہوں نے اعلان کیا کہ وہ صوبائی نشستوں میں مسلم لیگ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور پاکستان کے مطالبہ کو پیوندخاک کر کے وم میں گئے۔چنانچہ سٹرپٹیل نے ۱۴ جنوری شے کو احمد آباد میں تقریر کرتے ہوئے کہا :- مرکز میں مسلم لیگ نے تمام نشستوں پر قبضہ کر لیا ہے۔اب بے شک مسلم لیگ " یوم فتح مناتی رہے لیکن یہ سمجھ لے کہ اس طرح پاکستان حاصل نہیں ہو گا۔پاکستان برطانیہ کے ہاتھوں میں نہیں۔پاکستان کے حصول کے لئے ہندوؤں اور مسلمانوں کو میدان جنگ میں ایک دوسرے کے برخلاف نبرد آزما ہوتا پڑے گا اور اس صورت میں خانہ جنگی ہو کہ رہے گی۔پٹیل نے تقریر بھاری رکھتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ صوبائی محماس آئین ساز کے انتخابات میں ہر مسلم نشست کے لئے اپنے امیدوا کھڑے کرے گی اور انتخابات کے نتائج ظاہر کر دیں گے کہ آخری فتح کانگرس کی ہوگی۔ہم دیکھیں گے کہ پاکستان کیسے قائم ہوتا ہے اور مسلم لیگ کس طرح یوم فتح مناتی ہے ؟ ہے خوشکن کانگرسی لیڈر دھمکیاں دے رہے تھے کہ فروری سنٹر میں صوبائی انتخابات کے خوش کن نتائج سوالی سہلیوں کے انتخابات شروع ہوگئے بروگریس نے ہر صوبائی سے قائد اعظم اور ان کا عہد" صفحہ ۶۵۸ تا ۶۶۲ ( از سید رئیس احمد جعفری) له قائد اعظم اور دستور ساز اسمبلی ، صفحہ ۱۷۸-۱۷۹ مصنفہ محمد اشرف قال عطاء مدیر معاون زمیندار ہور ) ( خان انشاه "