تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 302 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 302

۲۹۱ مسلمانوں کی آئنڈ باوقار زندگی یا فنیل موت کا سوال ہے۔ہر مسلمان کو ذاتی منفعت اور برادری کی کشمکش سے بند ہو کر ملت کی بہتری کے لئے سب کچھ قربان کر دینا چاہئیے۔مرکزی اسمبلی وسلی کے لئے حضرت مولانا ظفر علی خان ملک اخبار زمیندار لاہور پرانے خادم اسلام مسلم لیگ کے امیدوار ہیں۔آپ ووٹر ہیں۔آپ کی ووٹ قوم کی امانت ہے۔قوم آپ سے وسوٹ کی بھیک مانگتی ہے۔بروز ہفتہ بتاریخ ۱۲۰۴۵ ۲۳۰ بمقام بنگلہ ڈسٹرکٹ بورڈ بٹالہ ووٹ پڑیں گے۔برائے نوازش آپ مع دیگر دوران تشریف لاکر مولانا کے حق میں ووٹ دیں اور عند اللہ ماجور ہوں۔عبد العزیز ملک ایڈووکیٹ جنرل سکرٹری ڈسٹرکٹ مسلم لیگ ضلع گورداسپور شائع شدہ اخبار سیرت باغبانپورہ لاہور۔۲ جنوری تکیه اس چھٹی پر تمام مرزائی بٹالہ گئے۔بٹلہ کے مسل لیگی کارکنوں نے ان سے معانقے گئے ووٹ مولانا ظفر علیخاں کے حق میں گزارے گئے دیگر بعض مسلم لیگ کے لینڈ لاہور سے بذریعہ کار تشریف لا کر اپنی آنکھوں سے یہ نظارہ دیکھتے رہے " ہے مرکزی سمبلی میں مسلم نشستیں تھیں مسلم لیگ نے مرکزی املی میںمسلم لیگ کی سو فیصد کامیابی پر نشست کے لئے پیدوار کھڑے کئے تھے اور سب نشستوں پر قبضہ کر لیا۔اور اس طرح اس نے ایسی فقید المثال کامیابی حاصل کی جس کی نظیر دنیا کے کسی ملک کی دستوری تاریخ میں نہیں ملتی۔ذیل میں ان تمام مسلم لیگی نمائندوں کی فہرست دی جاتی ہے جو مسلم لیگ کے ٹکٹ پر کھڑے ہوئے اور جن کی تائید جماعت احمدیہ نے کی ج یو پیا۔نواب محمد اسمعیل خال - راجہ امیر احمد خال آفت محمود آباد۔نواب زادہ لیاقت علی خاں۔ڈاکٹر ضیاء الدین احمد صاحب خان بہادر غضنفر علی تقال صاحب۔سر محمد یامین خان صاحب پنجاب۔میر غلام بھیک نیرنگ - نواب سر محمد مہر شاہ - حاجی شیر شاہ صاحب کیپٹن عابد حسین صاحب۔مولوی ظفر علی شاں صاحب آن زمیندار حافظ محمد عبد اللہ صاحب ے مسلم لیگ اور مرزائیوں کی آنکھ مچولی پر مختصر تبصرہ " شائع کردہ مجلس احرار اسلام قادیان دسته صفحه یہ رسالہ خلافت لائیبریری ربوہ میں موجود ہے۔- -19-14