تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 240
۲۳۴ کو سنائے اور جملہ ہمدردوں کا شکریہ ادا کیا۔نیز اعلان کیا کہ یہ مسجد اللہ تعالے کی عبادت کرنے والے ہر شخص کے لئے کھلتی ہے۔آخر میں صدر جلسہ مسٹر فاسٹر پراونشل کمشنرز نے تقریر کی اور کہا کہ یہ مسجد شبورا بلکہ تمام علاقہ کے احمدیوں کے لئے باعث فخر ہے یہ گولڈ کوسٹ مشن جماعت احمدیہ گولڈ کوسٹ نے زنانہ سکول کے جاری کرنے کا فیصلہ کیا اور ایک احمدی نے پندرہ ہزار روپے کی زمین اس کے لئے وقف کر دی لجنہ اماءاللہ گولڈ کوسٹ نے حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود کی خدمت میں درخواست کی کہ ہندوستان کی احمدی بہنیں بھی اس کام میں ہماری مدد کریں پینا نے حضور کی تحریک پر لجنہ اماءاللہ رکز یہ چار ہزار روپے بھجوانے کا وعدہ کیا جس میں سے پندرہ سو کا وعدہ تو نہ امام شد دہلی نے چودھری سر محمد ظفر اللہ خاں صاحب کی معرفت کیا اور باقی رقم ملک کی دوسری مختلف لجنات پر ڈال دی گئی ہے ۱۳۲۳ پیش کر کی یہ پہلی کتاب کا مجموعہ " گئے 1- جورج -1 " ظهو صلح موعود (مولفه مولوی شریف احمد صاحب امینی مولدی فاضل مدرس مدرسہ احمدیہ قادیان) دکوئی مصلح موعود کے مبارک دور مقطعات قرآنی “ حضرت میر محمد المعیل صاحب کے الفضل“ میں شائع شدہ علمی مضامین "LIFE AND WORK OF HAZRAT MIRZA Bashir - Mahmud Ahmad"۔- UD - DIN - f و حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کی حیات طیبہ اور کارنامے) چوہدری سر محمد ظفراللہ خاں صاحب کی ایک بلند پا به انگریزی تالیف و نیو بک سوسائٹتی (پوست عکس علم لاہور نے شائع کی۔اس کتاب کا اردو تر جمہ بھی اسی اشاعتی ادارے کی طرف سے " مرزا بشیر الدین محمود احمد کے نام سے چھپا تھا۔" الفضل " ۲۲ فتح دسمبر ۳۳ بیش صفحه ۲ کالم ۲-۱۳ لة الازهار لذوات الخمار طبع دوم صفحه ۴۲۱۱ مرتبہ حضرت سیده ام متین صاحبہ صدر لجنہ اماء الله مرکزید ؟