تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 220 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 220

۲۱۷ اپنے والد ماجد حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی اکبر سے ملی تھی۔مرحوم کو ذیا بطیس کا دیرینہ عارضہ تھا جس نے گو جسمانی طور پر نڈھال کر رکھا تھا لیکن خدا تعالیٰ نے انہیں دل و دماغ اتنا مضبوط اعطا فرمایا تھاکہ آنوری دم تک تندرستوں کی طرح سلسلو کے کاہوں میں مصروف رہے۔سالہا سال تک مصر میں تبلیغی جہاد کیا اور اسلامی دنیا کی ادارت سے ممالک اسلامیہ کی خدمت کرتے رہے بعد ازاں قادیان آگر سخت مالی مشکلات کے باوجود نہ صرف تحریک احمدیت کے سب سے پہلے اخبار" الحکم" کو زندہ رکھا بلکہ تقریری تحریری اور انتظامی تینوں اعتبار سے سلسلہ احمدیہ کی قابل رشک معلومات انجام دیں۔آپ کی مشہور تالیفات یہ ہیں :- تاریخ مالابار - فتقه مصر، فاروق شاه مصر به مرکز احمدیت قادیان - سیرت مصر ام المومنین از هفته اول) حضرت شیخ محمد بخش صاحب میں کڑیانوالہ ضلع گجرات ولادت ، بیعت ، وفات : ۱۳ تبلیغ فروری ۳۳ پیش) $ آپ نے ایک بار حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت اقدس میں اپنی مشکلات کا اظہار کیا اس پر حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے اک نہ اک دن پیش ہو گا تو فنا کے سامنے والی مشہور تعظیم لکھ کر دی جس کی برکت سے آپ کی سب مشکلات دور ہو گئیں۔عشاء میں افریقہ میں نو آبادیات قائم ہوئیں۔تو آپ نے وہاں ٹھیکہ داری کا کام شروع کیا جس سے آپ کو بہت فائدہ ہوتا رہا اور آپ بھی سلسلہ کی امداد دل کھول کر کرتے رہے۔ایک دفعہ ایک ٹھیکہ میں جب خسارہ نظر آیا تو ایک آنہ فی رو پید حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے نام کا رکھ دیا اور اس کی اطلاع حضرت اقدس کی خدمت میں بھی بھیج دی جس کے جواب میں حضور نے ناراضگی کا اظہار کیا اور فرمایا اگر میری بجائے اشاعت اسلام کے لئے حصہ رکھا جاتا تو بہتر ہوتا۔بخدا کے فضل اور سیح پاک کی دُعاؤں کی برکت سے خسارہ نے نفع کی صورت اختیار کرلی اور حصہ کی رقم معہ دیگر قوم حضرت اقدس کی خدمت میں ارسال کر دی گئی۔حضرت شیخ صاحب کو تبلیغ کا بہت شوق تھا۔اکثر جب ذی وجاہت لوگوں کو ملتے تو باتوں باتوں میں احمدیت کا پیغام ضرور پہنچا دیتے -- حضرت شیخ قطب الدین احمد صاحب قریشی ر ولادت ۱۱۸۲۳ اندازاً) بیعت : ۱۸۹۲مه۔وفات سهم رامان (مارچ ۱۳۲۳ میش بعمر ۷۱ سال) الفضل ۲۶ استاد اکتوبر ۳۳۳ صفحه ۰۶۰۵ HANN