تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 207 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 207

٢٠١ میرے ابا کو واپس بلا دیں۔پھر اتنا عرصہ خاوندوں کے باہر رہنے کا نتیجہ بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ عورتیں بانجھ ہو جاتی ہیں اور آئندہ نسل کا پھلنا بند ہو جاتا ہے۔ایک اور مبلغ باہر گئے ہوئے ہیں ان کے بچہ نے جو نا صا بڑا ہے نہایت ہی دردناک بات اپنی والدہ سے کہی۔اس نے کہا۔اماں ! دیکھو ہارا فلاں رشتہ دار بیمار پڑا تو اس کا ابا اسے پو چھنے کے لئے آیا۔تم نے ابا سے کیوں شادی کی جو کبھی ہمیں پوچھنے بھی نہیں آیا۔اس نے بچپن کی وجہ سے یہ تو نہ سمجھا کہ اگر یہ شادی نہ ہوتی تو وہ پیدا کہاں سے ہوتا اور اس طرح ہنسی کی بات بن گئی۔مگر حقیقت پر غور کرو یہ بات بہت ہی درد نان ہے۔اس کے والد عرصہ سے باہر گئے ہوئے ہیں اور ہم ان کو واپس نہیں بلا سکے۔پس یہ بہت ضروری ہے کہ مبلغین کو تین چار سال کے بعد واپس بلایا جائے نے اس فیصلہ کے بعد بیرونی مجاہدین کی واپسی کے لئے ہرممکن اقدامات کی طرف خاص توجہ دی جانے لگی۔حضرت سیدنا اصلح الموعود کی طرف سے شمالی ہند میں جماعت اسلامی کے نام سے مسلمانوں جماعت اسلامی سے تعلق بعض سورت کے جو اس کی ایک سا ایک رات میں بیس بیشتر سومی دارد سیاسی تین معرض وجود میں آئی تھی۔یہ جماعت سید ابوالا اسلئے صاحب مودودی سابق ایڈیٹر" الجمعیتہ وصلی ومدیر رسالہ ترجمان القرآن لاہور کی قیادت میں ۲۵ اگست کو قائم ہوئی۔اس جماعت کا پہلا مرکز دفتر رساله تو جهان القرآن مبارک پارک پونچھ روڈں ہور میں تھا۔ارجون سر کو جناب مودودی صاحب اپنے بعض رفقا اہمیت قادیان کے نزدیک ہی ایک قریہ جمال پور تحصیل پٹھانکوٹ ضلع گورداسپونہ میں منتقل ہو گئے اور اسے اپنا " دار الاسلام بنا کر اپنی مخصوص دعوت کی اشاعت شروع کر دی۔"الفصل " بیت / نومبر ۱۳۳۳ به بیش صفحه ۸ + ۳۴۹ کے ترجمان القرآن مئی ۱۹۵۰ مسلم کے پر صاف لکھا ہے اس کا دین ایک سرے سے لے کر دوسرے سرے تک سیاست ہے" سے ولادت ۱۲۵ ستمبر ست شارع بمقام اورنگ آباد حیدرآباد دکن حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے شاپر میں ملک کے جن مشہور سجادہ نشینوں کو مباھلہ کا چیلنج دیا مگر وہ میدان میں آنے کی جرات نہ کر سکے ان میں آپ کے دادا سید حسین شاہ صاحب مودودی دہلی" بھی تھے۔(انجام آتھم صفحہ 1 طبع اول ) ه محرم الحرام شید (مطابق مئی جون نے کا واقعہ ہے کہ ابومحمد مصلح صاحب نے ریاست حیدرآباد دکن کی سرپرستی میں ایک ادارہ " ما قرنی تحریک" کی داغ بیل ڈالی اور ایک رسالہ ترجمان القرآن " بھی جاری کیا جس کا انتظام انہوں نے ذی الحجب رانا ( مطابق مارچ اپریل ۱۹۳۳ء کے شمارہ کے بعد مودودی صاحب کے سپرد کر دیا ( قرآنی تحریک کی مختصر تاریخ مرتبہ ابو محمد متصلح مسلسله اشاعت قرآن حیدر آباد دکن جلد هم شته "ترجمان القرآن" ذی الحمد لله رو نداد جماعت اسلامی " حصاوّل صفحه به طبع اول ناشر مکتبہ جماعت اسلامی دارالاسلام جلال پور پٹھانکوٹ روداد جماعت اسلامی حصہ اول صفحه ۳۴ +