تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 200
۱۹۴ اس تنظیم میں شامل نہ ہو۔وہ سب کے سب اس ایک مقصد کے لئے کہ ہم نے دنیا میں اسلام اور احمدیت کو قائم کرتا ہے اس طرح رات اور دن مشغول رہیں جس طرح ایک پاگل اور مجنون شخص تمام جہات سے اپنی توجہ ہٹا کہ صرف ایک کام کی طرف مشغول ہو جاتا ہے۔وہ بھول جاتا ہے اپنی بیوی کو ، وہ بھول بھاتا ہے اپنے بچوں کو ، وہ بھول جاتا ہے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو اور صرف ایک مقصد اور ایک کام اپنے سامنے رکھتا ہے۔اگر ہم یہ جنون کی کیفیت اپنے اندر پیدا کر لیں اور اگر ہماری جماعت کا ہر فرد دن اور رات اس مقصد کو اپنے سامنے رکھے تو یقیناً تعدا تعالے ہماری جماعت کے کاموں میں برکت ڈالے گا اور اس کی کوششوں کے حیرت انگیز نتائج پیدا کرنا شروع کر دے گا " لئے یلم وجود کی اور امی نصایح ایک مبلغ کے لئے مرواری بالا ماشین اور چودھری الخالق نذیر احمد صاحلاف رائے ونڈ کی معیت میں ۲۳ نبوت ان بر پیش کو افریقہ میں اعلائے کلمہ اسلام کی غرض سے روانہ ہوئے۔اس موقعہ پر حضرت سیدنا المصلح الموعود نے ان کو مندرجہ ذیل نصائح لکھ کر دیں۔دا تعالے پر ایمان ، اس کی قضاء و قدر پر یقین ، دعاؤں پر زور اور اللہ تعالیٰ کے نبیوں سے محبت، ہمیشہ ما بعد الموت کا خیال رکھنا ایمان کے ستون ہیں۔اس کے بعد نماز با قاعدہ پڑھیں ، سنوار کو پڑھیں۔دین کے بارے میں اپنے نفس سے کوئی بات نہ کہیں ، سادہ زندگی بسر کریں۔خدمت خلق کریں اور بنی نوع انسان کی خیر خواہی کو زندگی کا مقصد بنائیں۔مرکز سے تعلق رہے۔ساتھیوں سے تعاون رہے ، زبان اور ہاتھ ہمیشہ قابو میں رہیں۔واستسلام خاکسار مرزا محمد و احمد "۔مکرم مرزا رحیم بیگ صاحب ریاست چمبہ کے نہایت مخلص احمدی اور سلسلہ احمدیہ اور حضرت مصلح موعود کے ممتاز شیدائیوں اور خدائیوں میں سے تھے۔اور ہر لحظہ مسلمانوں کی بہبودی کا خیال انہیں رہتا تھا۔مرزا صاحب موصوف نے مرکز احمدیت میں اطلاع دی الفضل ار الحاد / اکتوبر ۱۳۲ به شی صفحه ، کالم ۲ - ۹۳ وار وفا سجود لائی فار صفحه ۳ کالم ۰۳ سے تقسیم ملک کے بعد آپ بھرت کر کے پاکستان آگئے