تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 178
سیدنا حضر امیر المؤمنین خلیفه است امثال اید اللہ تعلی بنصرہ العزیز کالج کے اساتذہ وطلبہ کو پہلا خطاب عام کرنے کے بعد (حضور کے پیچھے۔۔پروفیسر محمد احمد صاحب حیدرآبادی۔۲۔حضور کے ساتھ دائیں سے بائیں ہا ترتیب پروفیسر نصیر احمد خان صاحب، صوبیدار عبدالمنان صاحب، قاضی محمد اسلم صاحب ایم اے پر نیل تعلیم الاسلام کالج۔میجر عارف زمان صاحب اور میجر صاحب کے پیچھے پروفیسر صوفی بشارت الرحمن صاحب ایم اے کھڑے ہیں )