تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 161 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 161

104 موقعہ سے فائدہ اُٹھاتے تھے۔آپ فارغ التحصیل طلبہ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ملفوظات کی روشنی میں خاص طور پر قابل قدر نصائح سے نوازتے اور یہ آپ کا نہایت مرغوب دستور اور معمول رہا۔مثلاً ریش کی سالانہ تقریب اسناد پر کالج کی سالانہ رپورٹ سنانے کے بعد فرمایا :- ١٣٣٨ السلطة بالآخر میں بی۔اے اور بی ایس سی کے امتحانات میں کامیاب رہنے اور انعامات حاصل کرنے والے طلباء سے کہوں گا کہ ہماری زندگی کا اصل مقصد اللہ تعالے کو حاصل کرنا ہے تمہیں تمہاری کامیابیاں مبارک ہوں مگریہ کامیابیاں محض ابتدائی نوعیت کی ہیں۔ان کا میابیوں کو اصل مقصد کے حصول کا ایک وسیلہ مجھو۔ان کی وجہ سے اصل مقصد کو کبھی نظروں سے اور کھیل نہ ہونے دو خدا تعالی کی توحید زمین پر پھیلانے کے لئے اپنی تمام طاقت سے کوشش کرو۔اس کے بندوں پر کام کردو۔اور ان پر زبان یا ہاتھ یا کسی اور تدیر سے ظلم نہ کرو اورمخلوق کی بھلائی کے لئے کوشش کرتے ہو - ۳۲۲ لیہ مہش کی تقریب استناد پر فرمایا :- تمہیں تمہاری کا میابیاں مبارک چو اگر یہ کبھی نہ بھون کر تمہاری یہ کامیا بیان ایران زندگی کی ایک منزل کی انتہار میں وہاں دوسری منزل کی ابتداء بھی ہیں جہاں تم نے اپنے عمل کے جوہر دکھانے ہیں۔یہاں تم نے انسانی اقدار کو قائم کرنا اور با اخلاق انسان کی صفات کا مظاہرہ کرتا ہے اور یہاں تم نے (اگر خدا تمہیں توفیق دے ) باخدا اور خدا نما انسان کے روپ میں دُنیا میں جلوہ گر ہوتا ہے ایسے مبارک وجود آج استثناء کا حکم رکھتے ہیں۔مگر حسن سیرت کے ہر خوبصورت پہلو کو عام کر کے اس استثنار کو قاعدہ کلیہ کی شکل میں کھانا تمہارا ہو تعلیم الاسلام کالج کی پیدا وار ہو ، فرض ہے اور اس فرض سے تم سبکدوش ہو نہیں سکتے جب تک کہ تم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس نصیحت کو اپنی زندگی کا لائحہ عمل نہ بناؤں آگے "کشتی نوح " کا اقتباس درج ہے ) پیش کی سالانہ تقریب اسناد پر یہ بیش قیمت نصائح فرمائیں :- آپ درسگاہ کی تعلیم سے فارغ ہو رہے ہیں مگر تعلیم سے فارغ نہیں ہو رہے۔علیم ایک پھر بے کنار ہے۔اس لئے ایک انسان علم میں خواہ کس قدر ترقی کر بجائے علم نفتم نہیں ہوتا۔اسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے۔قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا نے رپورٹ سالانہ صدر انجمین احمدیہ پاکستان ربوه باست تا مش صفحه ۱۹۹ سالانه را کے رویداد سالانہ تعلیم الاسلام کا رنج باست و مش صفر ۱۲۳ کالج ۱۹۶۳