تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 145 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 145

۱۴۱ بلا مبالغہ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزبي طلبہ پر ہمیشثال شفقت نے تعلیم الاسلام کالج کے طلباء کو اپنے خون سے پالا ہے اور ان کے ساتھ ہمیشہ اپنی اولاد سے بھی بڑھ کر محبت کی ہے۔جناب پر وفیسر محبوب عالم صاحب خالد ایم۔اے کا بیان ہے کہ ایک دفعہ خاکسار نے لاہور میں اڑ یا ۵ار میں آپ سے عرض کیا کہ ڈسپلن کیسے رہے ہم اساتذہ طلباء کی غفلتوں پر بعض اوقات جرمانہ کی سزا دلواتے ہیں مگر آپ اُسے معاف فرما دیتے ہیں۔آپ نے جواباً تحریر فرمایا۔اگر طلبہ کے لئے میرے دل میں خدا تعالیٰ نے رحم ڈالا ہے تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔باقی حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔انشاء الله ناصر احمد (عکس) اگر طلبہ کے لئے میرے دل میں خواتم نے نہ ڈالا ہے تو اکیس تیرا ما کوئی قصور تشیع والی حالات ٹھیک مروا رہی ہے۔ان کو ان سے چوہدری محمد علی صاحب ایم۔اے لکھتے ہیں :۔تادیب، دلداری اور ذاتی تعلق " آپ کا لچ اور ہوسٹل کی تفصیلی نگرانی فرماتے اور ہر معاملے میں ہم خدام کو ان کی بابرکت رہنمائی حاصل ہوتی۔سزا بھی دیتے لیکن کراہت کے ساتھ۔لیکن جہاں سرا ضروری ہوتی اسے ضرور دیتے۔مجھے یاد ہے۔ایک دفعہ ایک طالب علم کو بدنی سزا