تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 140
IPY اس دو روزہ کا نفرنس میں زبان، ادب، صحافت اور تدریس کے پچاس موضوعات پر ۲۳ مقالے پڑھے گئے اور باقی سات مقالے اشاعت کے لئے پیش کئے گئے۔کانفرنس میں دو مذاکرے بھی منعقد ہوئے۔ان میں سے ایک مذاکرہ اُردو میں سائنسی تدریس کی مشکلات اور ان کا حل" کے موضوع پر ہوا جس کی صداللہ ڈاکٹر ظفر علی صاحب ہاشمی در اس چانسار زرعی یونیورسٹی نائلپور نے کی۔دوسرے مذاکرہ کا موضوع " جدید اُردو شاعری کے رجحانات “ تھا۔اس میں صدارت کے فرائض سید وقار عظیم صاحب صدر شعبہ ارد و پنجاه یونیورسٹی نے ادا کئے۔کانفرنس کا ایک اجلاس محسنین اُردو کے تذکرہ کے لئے وقف تھا جس میں حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب، حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب (المصلح المي عود)، علامہ نیاز فتحپوری اور مولانا صلاح الدین احمد کی خدمات اور کارناموں پر ٹھوس مقالے پڑھے گئے لیے تھے فصل ششم کالای ایام تعلیم تربیت اس کی بنیادی خصوصیا اور مجید اثرات سید نا حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ عنہ کے ذہن مبارک میں تعلیم الاسلام کالج کے عروج و ارتقاء اور شاندار تقبل کی نسیدرت جو نقشہ قیام کالج کے وقت موجود تھا وہ اپنی تفصیلات و مضمرات کے اعتبار سے بین الاقوامی نوعیت کا حامل ہے حضرت صائبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایدہ اللہ تعالی طة الفضل دارافتا اکتوبر مش دوسری کا انفرنس میں مقالے پڑھنے والوں کی فہرست یہ ہے:۔مر قدرت نقوی ایک کو دور ظفر چوہدری ) ان کا مضمون سکو یڈرن لیڈر امداد یا قرضوی نے پڑھا۔یعقوب احمد۔سید عابد علی عابید که اشیخ محمد اسماعیل پانی پتی جمیل احمد قریشی۔ڈاکٹر نصیر احمد خاں۔ڈاکٹر سید نذیر احمد سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج لاہور (مندوب پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد عبد العظیم صدر شعبہ کیمیا گورنمنٹ کالج لاہور (مندوب پنجاب یونیورسٹی)۔میجر آفتاب سن ناظم اداره تالیف و ترجمہ کراچی یونیورسٹی مندوب کراچی یونیورسٹی - محمد حیات خان سیال۔ڈاکٹر اسد علی اویب علام لطیف انور عاطر ہاشمی اعجاز فاروتی بھیلانی کامران غلام جیلانی اصغر۔ڈاکٹر وزیر آغا۔غلام حسین اظہرر عدالت لام اختر سمیع اللہ قریشی سید سجاد باقر رضوی عبدالرشید اشت۔عبد الرشید هستم - ثاقب زیروی نسیم سینی آقا محمد باقر مسعود احمد خان دہلوی۔ڈاکٹر فرمان فتحپوری ، +