تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 123 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 123

114 اس تقریب پر متعدد غیر احمدی معززین بھی تشریف لائے ہوئے تھے جن میں سیدہ عابدہ احمد علی میاں پرنسپل گورنمنٹ کالج سرگودھا، منال رفیع اللہ خان صاحب ، شیخ عطاء اللہ صاحب پر نسپل اسلامیہ کالج چنیوٹ اور پرو فیسر غلام جیلانی اصغر صاحب خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔حضرت مصلح موعود نے کالج کے افتتاح کے موقعہ پر فضل عمر ہوسٹل کی VISITORS BOOK میں اپنے قلم مبارک سے مندرجہ ذیل عبارت رہتم فرمائی :۔اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے بے سرو سامانی میں کالج کے سامانوں کو مہیا کیا اور بے گھروں کو گھر دیا۔اب دعا ہے کہ میں طرح اس دنیا کا علم دیا اگلے جہان کا علم بھی دے اور جس طرح اس جہان کا گھر دیا اگلے جہان کا اچھا گھر بھی بخشے اور اس کالج میں پڑھنے والے سب طلبہ کو اپنی رضاء پر چلنے ، اپنا فرض ادا کرنے اور ایثار و قربانی کا اسکلی نمونہ دکھانے کی توفیق بخشے۔خاکسار مرزا محمود احمد مجھے تعلیم اور الاسلام کالج کے ہونہار اور جب کہ فل موم نہیں بنایا جا چکا ہے کہ حضرت مصلح موعود نے قیام کالج کے پہلے سال تے ہیں ہی یہ ارشاد فرمایا فارغ التحصیل طلبہ کالج کے سات میں سنا کہ کالج کے سیکھو ارطالب علموں میں وقت کی تحریک کریں تاکہ ان کو مستقبل میں پروفیسری کے لئے تیار کیا جائے کیونکہ آگے چل کر نہیں بہت سے ایم۔اسے اور ایم ایس کی صاحبان کی ضرورت ہو گی۔حضرت صاحبزادہ مرزا نا ر احمد صاحب نے بحیثیت پر اس کا لج حضرت مصلح موعود کے اس فرمان مبارک کی تعمیل کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔چنانچہ آپ کی مخلصانہ مساعی بار آور ہوئیں جن کے شیریں اعتماد ربوہ میں آ کر ظاہر ہونا شروع ہوئے جبکہ تعلیم الاسلام کالج کے فارغ التحصیل طلبہ کالج کے سٹاف میں شامل ہو کر کالج کی علمی و عملی ترقی میں سرگرم عمل ہونے لگے۔ذیل میں ہش سے لے کر نبوت ان میں یہ مہیش کے درمیان کالچ کے سٹات میں شامل ہونے ۱۹۵۲ +1940 ے سرسید مرحوم کے ویزوں میں سے ہیں۔محکمہ تعلیم سے فراغت کے بعد اردو انسائیکلو پیڈیا آف اسلام سے منسلک رہے۔ہیکل انجینئر نگ یو نیورسٹی میں شعبہ اسلامیات کے صدر ہیں یا نے پرنسپل سرگودھا کا لی۔آپ انگلستان میں حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کے ہمعصر تھے اور گہرے دوست بھی !! سه المضار" بابت ماه نبوت تو به سر کار مش صفحه ۱۸ به ة ماہ سرمایش کے سالانہ رپورٹ تعلیم الاسلام کا لی کہ مبین منو ۰۸