تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 122 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 122

HA پس اگر تم میں سے کوئی کہتا ہے کہ ہمیں مسلمان نہیں تب بھی ہم تمہیں برداشت کر لیں گے، لیکن اس شرط پر کہ تمہیں کالج میں داخل ہونے کے بعد اپنے آپ کو کسی عادل کوڈ کی طرف منسوب کرنا ہو گا چاہے تم اسے تجربہ کے طور پر تسلیم کہ وہ مثلاً تم تجربہ کے طور پر اپنے ماں باپ کے مذہب کو اختیاہ کر لو تب بھی ہم برداشت کر لیں گے۔لیکن، اگر تم کسی مارل کوڈ کے ماتحہ مستقل طور پر نہیں چلتے اور نہ کسی مارال کو ڈا کو تجربہ کے طور پر اختیار کر تے ہو تو دیانت داری یہی ہے کہ تم اس کا لج میں داخلہ بڑلو۔اسلام کہتا ہے کہ تم جس مذہب کی تعلیم پر بھی عمل کرنا چا ہو کر ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں کوئی ہندو اپنی تعلیم پر عمل کرتا ہے، عیسائی اپنی تعلیم پر عمل کرتا ہے، یہو دی اپنی تعلیم پر عمل کرتا ہے تو وہ اس کالج میں داخلہ لینے کا مستحق ہے۔اگر کوئی حنفی المذہب ہے اور وہ منفی مذہب پر عمل کرتا ہے تو وہ اس کالج میں داخلہ لینے کا مستحق ہے۔اگر کوئی شیعہ ہے اور اپنے مذہب پر عمل کرتا ہے تو اس کالج میں داخلہ لینے کا حق ہے کیونکہ یہ کالج تعلیم الاحمدیہ کالی نہیں، تعلیم الاسلام کالج ہے۔اور اسلام ایک وسیع لفظ ہے۔کوئی کوڈ آف مارٹی جنوں کو علماء اسلام نے کسی وقت تسلیم کیا ہو یا اب تسلیم کر لیں وہ اسلام میں شامل ہے۔پس میں طلبہ کو اس طرف تزویر دلاتا ہوں کہ تم کالج کی روایات کو قائم رکھو۔یہ تعلیم الاسلام کالج ہے۔اور اس کے معنے یہ ہیں کہ یہ کالج نہیں ملی مسلمان بتا دے گا اور یہ ہی اس کالج کے قائم کرنے کی غرض ہے " " حضرت مصلح موعود نے اپنے اثر انگیز خطاب کے آخر میں دعا فرمائی کہ " اللہ تعالے اس کا بیچ کو اس مقصد کے پورا کرنے والا بنائے نہیں کے لئے اُسے قائم کیا گیا ہے اور اس کے طالب علم رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم کے شاگرد ہوں جو لوگوں کو آپ کا صحیح چہرہ دکھانے میں کامیاب ہوں " سے بلہ کے انتقام پر تضور نے تمام طلبہ کو شرفت مصافحہ بخشا۔اس کے بعد منصور نے کا ملچ کی طرف سے بی گئی ایک عورت میں شرکت قربانی حضور دو بجے کے قریب دعوت سے وار تے ہوئے جس کے بعد حضور نے یکس عالمہ کا ہے یونین کے ساتھ ایک گروپ فوتو کھنچوائی اور پھر والیں تشریف لے گئے۔اس طرح یہ مبارک تقریب بخیر و خوبی انجام پائی کے " الفضل" فتح اد ممبر بش مو۳ - ۴ نے " يقتصر فتح صفر نه رساله المستاد با بست ماه خوست اویه سایش صفحه ۱۸۰۱۷ ۰