تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 109 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 109

1-A له کی ہدایات فرمائیں اور کام شروع ہوگیا۔کچھ دنوں بعد حضرت صاحبزادہ صاحب بھی باعزت بری ہو کہ ربوہ تشریف لائے جہاں حضرت مصلح موعود نے ۲۶ احسان جون میش کی شام کو اپنے دست مبارک سے کا یہ اند اس کے ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھا اور کالج کی بنیاد میںدار مسیح قادیان کی اینٹ نصب فرمائی اور دعا کی۔بعد از ان دس بکرے بطور صدقہ ذبح کئے گئے جن میں سے ایک حضرت صائبزادہ مرزا ناصر احمد صائب نے اور ایک حضرت مولوی محمد دین صاحب ناظر تعلیم و تربیت نے ذیح گیا ہے تعلیم الاسلام کالج کی وسیع وعریض عمارت کی بنیا د میں قطعہ عمیر عمارت کے لئے سر فروان جدہ میں ریکی کی ماں اس کے میوں کے سواکچھ نہ تھا عنتر ۶۱۹۵۴ صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب نے اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے اور اسی کے حضور دعائیں کرتے ہوئے ہے سروسامانی کے عالم میں ماہ شہادت / اپریل یہ ہیں میں عمارت کی تعمیر کا کام اپنی نگرانی میں شروع کرا دیا۔برکتوں والے خدا نے آپ کی مخلصانہ کوششوں میں ایسی برکت ڈالی کہ سرمایہ کی کمی کے با وجود اس کے فضل کرم سے پانچ چھ ماہ کے قلیل عرصہ میں ہوسٹل کی عمارت اور کالج کے تین بلاک تیار کردا دیئے ہیں حضرت صاحبزادہ صاحب ایکہ اللہ تعالیٰ نے اس عظیم انسان کام کی جلد از جلد تکمیل کے لئے لاہور سے ریوہ آکر کس طرح گویا ڈیرے ڈال دیئے اور گرمیوں کی پہلچلاتی دھوپ میں گرد و غبار اور بگولوں کے تھی۔یوں سے بے پروا ہو کہ چھوٹے بڑے ہر کام کی نگرانی بنفس نفیس فرمائی ؟ اس کی ایمان افروز تفصیل کالج کے سر بر آوردہ اصحاب کے قلم سے بیان کرنا مناسب ہو گا۔ا پروفیسر محبوب عالم صاحب مقالہ ایم۔اسے لکھتے ہیں :۔۱۹۵۴ء کے شروع میں جب سیدنا حضرت خلیفہ این الثانی بیمار ہوئے تو منصور نے آپ سے ارشاد فرمایا کہ تعلیم الاسلام کا لج ربوہ میں لے آؤ۔ربوہ میں کالج کے لئے کوئی عمارت نہ تھی۔وقت بہت کم تھا۔گرمی کے ایام تھے۔ربوہ کی تمازت مشہور ہے۔مگر آپ نے ان سب باتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے آقا کی آواز پر لبیک کہی بنے دیہاں آگئے اور بظاہر کا لج کی تعمیر کے سامان پیدا نہ ہو سکتے کے یا وجود اللہ تعالے پر توکل کر کے کام شروع کر دیا، دھوپ میں کھڑے ہو کر آپ خود نگرانی کرتے به بروایت نبود هری علوم میبد در صاحب سینی سٹنٹ لیکوار تعلیم الاسلام کا لی۔۱۳۳۲ ش سے رسالہ مقاله ظهور/ اگست صفحه ۳۳ + har سین رپورٹ سالانہ صدر ایمین احمدیہ پاکستان با بست شی مهر ۰۹۳ 01907-89