تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 106 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 106

1۔4 ۱۸ - ڈاکٹر بشیر احمد مین آف یونیورسٹی انسٹرکشنز و سینتر لیکچرار ( حال صدر شعبہ ارد و پنجاب یونیورسٹی ڈائر یکٹ یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری پنجابت نیوسٹی ۲۲- مولانا صلاح الدین احمد صاحب ایڈیٹر ادبی دنیا ۱۹۔ڈاکٹر نیاز احمد صاحب ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف ۲۳۔کیمیکل ٹیکنالوجی پنجاب یونیورسٹی ۲۳۔اے۔ایم زنی گلزار ایم۔اے، ایل ایل بی انکی یو پروفیسر و پلی یو نیو رسٹی۔مسٹر اعظم اورک زئی سینٹر لیکچرار شعبه اقتصادیات ۲۴ - پروفیسر تھا پس صدر بعد اقتصاد یا ایف سی کالج لاہور پنجاب یونیورسٹی ۲۱۔ڈاکٹر عبادت بریلوی ایم، اے پی این کے ڈی ام بے ۲- ڈاکٹر فرانسس ایم ڈانس پروفیسر آئیوا (۱۵۷۸) یونیورسٹی امریکہ ۱۱۹۵۳ ام کرب بلا میں بارات استانی اور اس کے شور میں پاکسان کی سیاسی فضا نہایت درجہ مکدر ہو گئی اور اسابق صوبہ پنجاب خصوصاً اس کا صدر مقام لاہور خوفناک فسادات کی پلیٹ میں آگیا۔ان ایام کرب و بلا میں کالج کے اساتذہ اور طلبہ دونوں نے صبر و استقامت کا قابل تعریف نمونہ دکھایا حتی کہ اس کے ایک ہونہار طالب علم جمال احمد نے بھاٹی گیٹ میں جام شہادت نوش کر کے اپنے خون سے اسلام کے مقدس درخت کی آبیاری کی۔تعلیم الاسلام کالج کی مقدس روایات کو چار چاند لگا دیئے ہے لاہور میں حالات پر قابو پانے کے لئے مارشل لاء کا نفاذ ناگزیر ہوگیا توپاکستان کی بہادر فوج نے میجر جنرل اعظم خان صاحب کی قیادت میں شہر کا نظم و نسق سنبھال لیا اور چند گھنٹوں میں امن و امان قائم کر دیا حالات تیزی سے معمول کی طرف آرہے تھے کہ تعلیم الاسلام کالج کو یکایک ایک دوسرے سانحہ ہوشربا سے دو چار ہونا پڑا لینی اس کے قابل احترام پرنسپل یکم ماہ شہادت اپریل کو گرفتار کرلئے گئے اور یوسفی شان کے ساتھ قید وبند کی میتین مہینے اور اذیتیں برداشت کرنے کے بعد بالا خم ہر ماہ ہجرت الٹی لیہ مہیش کو رہا ہوئے سکے چوہدری محمدعلی صاحب ایم اے کا بیان ہے کہ حضرت صاحبزادہ مروانا راح صاحب اپنی تعلیم الاسلام کا لیے جیل سے رہا ہوکر تین باغ میں تشریف لائے فضل عمر میٹل کے احمدی اور غیر احمد طلبا یہ نوشکی اطلاع پاتے ہی فورا والبنانگ میں بتاب ہو کر بھاگتے ہوئے رتن باغ پہنچے اور آپ کی زیارت کر کے باغ باغ ہو گئے اور بعض کی آنکھوں میں فراست سے آنسو آ گئے۔اس نا در موقعہ کی ایک یاد گار تصویر اس کتاب کی زینت ہے۔لے کالج کے اس مبانی از فرزند کا تذکرہ روٹ تحقیقاتی علالت برا تحقیقات فسادات پنجاب سرمه ( اردو ایڈ کش) کے صفحہ اے اپنی موجود ہے : اہ اختیار نوائے وقت" لاہور ۱۳ اپریل ۳ صفحوا سے اخبار" المصلح" کراچی : ۲۹ ہجرت /م ایش صفحه ا کالم راو