تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 105
۱۰۵ له پنجاب یونیورسٹی پمپنگ رنسینز میں کالج کی ٹیم دوسرے نمبر پر شمار ہوتی تھی اہش میں اس نے انتہائی سخت مقابلہ کے باوجود پنجاب یونیورسٹی کی چمپین شپ جیت لی اور است پیش تک یہ اعزاز اسے حاصل اش میں یو۔اور ٹی سی کی سالانہ فائرنگ کے موقعہ پر حسین میں رائفل ، شین گن ، برین گن اور دو انین کارٹر کے فائر شامل تھے، کالے کے طاب لم و لیلم لیس کار پرل اول اور حمید اللہ بھیر دی دوم رہے ارش میں کالج کے ایک طالب علم محمید اللہ صاحب پنجاب یونیورسٹی کی کھیلوں میں اول آئے۔ما تبلیغ فروری پیش میں پہلی بار کالج کے زیر انتظام کل پاکستان بین الکلیاتی تقریری مقابلوں کا انتظام کیا گیا۔اس سال کا لج یونین کے مقررین نے لاہور سے باہر کے کالجوں میں ان کے آل پاکستان انٹر کالجیٹ مباحثوں میں حصہ لینا شروع کیا اور ملک پر اس درسگاہ کے جگر گوشوں کی قوت خطابت کے جوہر گھلنا شروع ہوئے۔اس دور میں جن بیرونی مقررین نے طلبہ کا لج کو خطاب کیا ان میں نامور مبلغین اسلام ، شہرہ آفاق سیاسی مفکر، چوٹی کے ادیب اور ماہرین اقتصاد بھی شامل تھے۔اس ضمن میں بعض ممتاز لیکچراروں یا مقالہ نگاروں کے نام یہ ہیں :- قاضی محمد نذیر صاحب فاضل لائلپوری۔ڈاکٹر محمد باقر صدر شعبہ فارسی پنجاب یونیورسٹی حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب سابق مبلغ بلا و عربیه رپرنسپل اور مینٹل کالج لاہور ) و۔مولوی ابوبکر ایوب صاحب آفت انڈونیشیا ۱۔ڈاکٹر ابواللیث صدیقی ایم۔اے پی۔7۔ڈی چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحب وزیر خارجہ پاکستان سیتر لیکچرار ( حال صدر شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی) مولوی ابو العطاء صاحب فاضل پرنسپل جامعہ احمدیه ۱۳- صوفی غلام مصطفی صاحب نیستم احمد نگر ۱۴ قاضی ظہیر الدین صاحب صدر شعبہ عربی اسلامیه مولوی جلال الدین صاحب شمسی سابق امام سید نیرانی کالج لاہور عمری عبیدی صاحب مشرقی افریقہ ۱۵ پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ صاحب ایم۔اے، در قال قال عبد الرحمن خان صاحب ڈائریکٹر محکمه نان پنجاب پی انکھی۔ڈی صدر شعبہ عربی گورنمنٹ کالج لاہور ڈاکٹر عبدالبصیر صاحب پال شعبہ اقتصادیات پنجاب ۱۶- ڈاکٹر بی۔اے قریشی صدر شعبہ عربی پنجاب ۱- فضل الہی صاحب ایم۔اسے رنگیں شعبہ اقتصادیات یونیورسٹی نا ہوں ه ایم۔اس سے۔او کالج نامہور رو مراد تعلیم الاسلام کالج راجیش و ۱۳۴ مش ا ڈاکٹر ایس ایم اختر صدر شعبه اقتصای یا پنجاب یونیورسٹی