تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 655
۶۲۷ ور جنوب YA ۳۲۳ ایش کی توسیع ہ کی توسیع کی اصل تعمیر ۲۷ شمال اکھ فٹ تغیر اسلام کیلئے سیا میں روزہ حضرت خلیفہ ربیع الثانی الصلح الموں نے سر امان اماری مین کو مسجد مبارک میں نماز مغرب پڑھانے کے بعد محراب میں کھڑے ہو کر ارشاد فرمایا۔دعاؤں کا خاص سلسلہ ایک تجوید زمین میں آئی ہے جو بیان کرنی چاہتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ چالیس دن متواتر حضرت کی موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے مزار پر جا کو اسلام کے غلبہ کے لئے دعا کی جاے بعض خاص وجودوں کے ساتھ ڈھا کی قبولیت کو خاص تعلق ہوتا ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو مجھ پر درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ کے فرشتے اس پر درود بھیجتے ہیں۔پس جب ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم