تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 654
۶۲۶ مسجد مبارک کی توسیع حضرت مصلح موعود نے 9ر امان / مارچ کو جہاں مجلس علم و عرفان کے آغاز کا اعلان فرمایا۔وہاں ساتھ ہی مسجد مبارک کی توسیع کا بھی فیصلہ کیا۔چنانچہ فرمایا : اور نوتعمیر حصہ کا افتتاح " اب اس کثرت سے لوگ یہاں نمازیں پڑھنے آرہے ہیں کہ کل سے میں بھی سوچ رہا ہوں اور بعض دوسرے دوست بھی کہ اب یہ مسجد اس قابل نہیں رہی کہ سب لوگ اس میں سماسکیں بلکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اسے بڑھا دیا جائے۔چنانچہ اس کے نتیجہ میں پہلی برکت تو یہ نازل ہوئی ہے کہ آج ہی میں نے فیصلہ کر دیا ہے کہ اس مسجد کو پہلو کی طرف بڑھا دیا جائے۔اس سے انشاء اللہ یہ مسجد موجودہ مسجد سے دوگنی ہو جائے گی مسجد کے لئے یہ جگہ سالہا سال سے خریدی جا چکی تھی۔۔۔۔اب انشاء اللہ اس مسجد کو بڑھا دیا جائے گا۔میں اپنے قلب میں ایسا محسوس کرتا ہوں جیسے خدا تعالے کی طرف سے یہ انکشاف ہوتا ہے۔گو کسی الہام یا رویا کی بناء پر میں یہ نہیں کہ رہا۔مگر میرا قلب یہ محسوس کرتا ہے کہ ہر شخص جو یہاں نماز پڑھنے کیلئے آتا ہے وہ سلسلہ کی ترقی کے لئے ایک نیا باب کھولتا ہے “ اس فیصلہ کے مطابق بہت جلد مسجد مبارک کی توسیع عمل میں آئی جس سے مسجد کی عمارت نہایت شاندار اور پہلے کی نسبت دو گنی سے بھی زیادہ ہوگئی۔ماہ فتح دسمبر میش کو حضرت خلیفة السيح الثاني الصلح الموعودة ۲ نے نئے محراب میں نماز ظہر پڑھا کہ اس کا افتتاح فرمایا۔اس حصہ کی توسیع کے لئے رویہ حفرستید تا المصلح الموعود کی ذاتی اپیل پر دوستوں نے پرجوش طوطی چندوں کی صورت میں پیش کیا جس میں ایک معقول حصہ خود حضور کے ذاتی چندہ کا تھا۔اس تعمیر کی نگرانی کا کام حضور کی خاص ہدایت کے تحت حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے انجام دیا اور عملی نگرانی سید سردار حسین شاہ صاحرب اوور سیر نے کی۔مسجد مبارک کی نئی توسیع عملاً فتح دسمبر ہش ہی میں مکمل ہو چکی تھی اور اسی لئے محضور نے اس تجدید حصہ میں نماز ۱۱۹۴۴ کا آغاز فرما دیا۔مگر اس کی تکمیل کی بعض ضمنی تعمیرات یہ مہیش کے شروع تک جاری رہیں۔$1900 اس آخری توسیع کے بعد مسجد مبارک کی شکل یہ ہو گئی: ر نقشہ سامنے کے صفحہ پر ملاحظہ ہو ) " الفضل و شہادت / اپریل مش صفحه ۲۰۱ + ے" الفضل " هم فتح دسمبر میں صفحہ ۲ کالم ۳- ١٣٢٣ - ن K مسجد کے نئے حصہ کی تعمیر کا آغاز ماہ احسان جون میش کے شروع میں ہوا (" الفضل ، احسان اجون رامش صدا کالا " الفضل ۲۶ رامان / مارچ 51938