تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 614 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 614

AAL مولوی عبد الرحمن صاحب انور انچارج تحریک جدید) (برائے مولوی آنان علی صاحب ار پینٹائن جنوبی امریکہ ملک عزیز احمد صاحب سرو بایا ، سید شاہ محمد صاحب جاوا ، مولوی غلام حسین صاحب ایا نہ ملایا ) حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب نیر اسم الیون گولڈ کوسٹ ، نائیجیریا )۔مولوی محمد سلیم صاحب مولوی فاضل ( مصر ) حضرت مولوی عبد المغنی صاحب (برائے شیخ مبارک احمد صاحب مولوی فاضل مشرقی افریقہ، مولوی رحمت علی صاحب ، مولوی محمد صادق صاحب ، مولوی عبد الواحد صاحب میلفیین جاد اسماٹرا ) -4 حضرت صوفی حافظ غلام محمد صاحب ہی۔اسے (ماریشس ) لے ۱۰ مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری ( فلسطین) حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب (شام) ۱۲ مولوی ظهور رسین صاحب (روس) ۱۳- تحکیم مولوی عبد اللطیف صاحب دہرائے محمد رفیق صاحب مرحوم مجاہد تحریک جدید کا شعر ) ۱۴ حضرت بابو فقیر علی صاحب (برائے حضرت شہزادہ عبد المجید صاحب شہید( ایران ) ۱۵ جناب عبد الاحد خان صاحب افغان (کابل) جناب محمد زیدی صاحب اسٹریٹ مسلمینٹ) -16 مولوی عبد الواحد صاحب (چین) ۱۸ صوفی عبد القدیر صاحب (جاپان) ان تقریروں کے دوران جب کسی ملک میں تبلیغ اسلام اور اشاعت احمدیت کے واقعات بیان کئے جاتے۔تو ساتھ ہی اس ملک کا نام بھی بھلی حروف میں احباب کے سامنے لیکا دیا جاتا ہے ی اصل محمود کی تقریکا تم ان تقریروں کے بعد حضرت سید نا الصلح موعود نے آخری خطاب مہ کرتے ہوئے فرمایا : اس وقت مختلف ممالک کے مبلغین نے آپ لوگوں کو بتایا ہے کہ کس طرح دنیا کے کناروں تک میرے زمانہ میں اللہ تعالیٰ نے اسلام اور احمدیت کا نام پہنچایا۔مغرب کے انتہائی کناروں یعنی شمالی امریکہ سے آپ نے مولوی محمد دین صاحب مبلغ یوگو سلاویہ و البانیہ کی نمائندگی میں بھی تقریب کی * که " الفضل ۲۴ تبلیغ فروری ساله مش صفحه ۳ کالم ۳-۰۴