تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 596 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 596

۵۵ خدا تعالیٰ کا پیغام جماعت احمدیہ کے نام اگر چہ حضرت خلیق مسیح الثانی الصلح الموعود تازہ انکشاف - کے بعد جماعت کو عظیم الشان قربانیوں کے لئے تیار کرنے روز جزا قریب ہے اور کہ بعی ہے کے لئے نہایت اہم تحریکات فرما رہے تھے اور جماعت ان پر دیوانہ وار ٹیک بھی کہ رہی تھی مگر اللہ تعالے کا منشار مبارک یہ تھا کہ احمدی اپنا قدم اور زیادہ تیز اور اپنی قربانیوں کے معیار کو اور زیادہ بلند کر دیں تا اسلام کی فتوحات کا زمانہ قریب سے قریب تو آجائے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ نے الهاماً فرمایا :- روز جزا قریب ہے اور کہ بعید ہے" حضرت سید نا المصلح الموعود نے ہار شہادت / ایمیل یہ ہش کے خطبہ جمعہ میں خدا تعالے کا یہ پیغام سناتے ہوئے فرمایا : مجھ پر ایک الہام نازل ہوا جس نے میرے ہوش اڑا دیئے۔وہ الہام یہ تھا جو خود ایک مصرعہ کی شکل میں ہے کہ روز جتنا قریب ہے اور کہ بعید ہے" بڑے زور سے یہ الہام مجھ پر نازل ہوا اور بار بار اس کو دہرایا گیا۔اس الہام کے اور معنی بھی ہو سکتے ہیں۔مگر میں نے اس وقت جو الہام کے معنے سمجھے وہ یہ ہیں کہ وہ تغیرات عظیمہ جن کا پیش گوئیوں میں ذکر کیا گیا تھا اور وہ اسلام اور احمدیت کے غلبہ کے ایام جن کی اللہ تعالیٰ کی طرف سے خبر دی گئی تھی بالکل قریب آپہنچے ہیں۔روز جزا اب سر پر کھڑا ہے۔قدرت کا زبر دست ہاتھ اس دن کو اب قریب تر ہو رہا ہے مگر رہ بعید ہے۔جماعت نے اس آنے والے دن کے لئے ابھی وہ تیاری نہیں کی جو اُسے کرنی چاہئے تھی۔اور ابھی اس نے وہ مقام حاصل نہیں کیا جو اس عظیم الشان یوم جزا کے انعامات کا اسے مستحق بنانے والا ہو۔اس کے لئے ابھی بہت بڑا لمبا راستہ پڑا ہے جسے اُسے طے کرنا ہے۔پس اللہ تعالیٰ فرماتا ہے روز جزا قریب ہے یعنی وہ جو ہمارا کام تھا ہم نے اُسے پورا کر دیا اور ہم نے اس دن کو تمہارے سامنے لا کر رکھ دیا جو تمہاری کا میابی اور تمہاری فتح اور تمہارے طلبہ کا دن ہے۔گویا اللہ تعالے اس الہام کے ذریعہ جماعت احمدیہ کو مخاطب کرتا اور اُسے فرماتا ہے کہ اسے احمدی جماعت ! جو ہمارا حصہ تھا ہم نے اُسے پورا کر دیا بھتنے سالن