تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 576 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 576

AAA کا کام تھا۔درحقیقت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کو میری زبان پر تصرف دینے کے معنی ہی یہی تھے کہ تم اس آواز کو سنو جو براہ راست رسول کریم صل اللہ علیہ آلبه ولم تمہیں کہیں۔اور تم اس آواز کو سنو جو براہ راست حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام تمہیں کہیں۔کوئی شخص اس کے یہ معنی نہ سمجھے کہ باوجود خدا تعالٰی کے کلام اور اس کی تصوص صریحہ کے تئیں کوئی ایسا کام بھی کر سکتا ہوں جو اس کی تعلیم کے خلاف ہو۔میرے اس بیان کے یہ معنی نہیں ہیں بلکہ میرے قول کا مفہوم یہ ہے کہ تمام نصوص صریحہ سچائی کی طرف بھاتی ہیں اور غلطی کی طرف وہ بات بھاتی ہے جو خدا اور اس کے رسول کے احکام کے خلاف ہوتی ہے۔پس یہ نہیں کہ جو کچھ میں کہوں گا وہ خدا اور اس کے رسول کے منشاء کے خلاف ہو سکتا ہے بلکہ جو کچھ میں کہوں گا رہی خدا اور اس کے رسول کے منشار کے مطابق ہوگا اور میرے مقابلہ میں جو کچھ دوسرا سمجھے گا وہ خدا اور اس کے رسول کے منشار کے خلافف ہو گا مگر یہ چیزیں ساری کی ساری قیاسی اور وہی ہیں۔اللہ تعالے اپنی پاک جماعت کو ہمیشہ ایسی ٹھو کروں سے بچالیتا ہے جو اس کے ایمان کو ضائع کرنے والی ہوں جب میں یقین رکھتا ہوں کہ آپ لوگ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی جماعت میں شامل ہیں اور اس زمانہ کے لوگ ہیں جن کو خدا تباہ نہیں کیا کرتا۔اور جبکہ میں یقین رکھتا ہوں کہ باوجود اپنی ساری کمزوریوں اور نالائقیوں کے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی لائی ہوئی تعلیم کی اشاعت کی دختر داری میرے کمزور کندھوں پر ڈالی گئی ہے تو میں یہ بھی یقین رکھتا ہوں کہ وہ مجھ سے کوئی بات ایسی نہیں کہلوائے گا جو خدا اور اس کے رسول کے منشاء کے خلاف ہو۔اور میں یقین رکھتا ہوں کہ خدا تم سے بھی کبھی اس بات کا انکار نہیں کرائے گا جو خدا اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق ہو۔آخر میں بھی اس کے قبضہ میں ہوں اور آپ لوگ بھی اسی کے قبضہ میں ہیں " خدائی سلسلوں پر ہونے والا ہر انعام خداوندی اپنے ساتھ نئی جماعت کو تعظیم الشان قربانیوں تہ داریاں انا ان کی قربانیوں کاتقاضاکرتا ہے۔اسی دائمی ذمہ اور نئی کیلئے تیار ہو جانے کا ارشاد سنت کے مطابق سید نا الصلح الموعود نے جماعت کو شروع ہی سے متنبہ فرما دیا کہ احمدیوں کو عظیم الشان قربانیوں کے لئے تیار ہو جانا چاہیئے چنانچہ حضور نے ارشاد فرمایا۔اد رپورٹ مجلس مشاورت جماعت احمدید متعقده - ۹۰۰ ماه شهادت اپریل بش صفحه ۲۰-۲۱+