تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 535 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 535

۵۱۶ مجھے یہ ڈر ہے۔کہ خوت میں بھی الو تعالی نے ہا ہے کہ امام مالک کے پیچھے کیا کیا ہے موجود - - دورات ثانیه ای انصار کی ذرا کی گستاخی سے حضور نجی سریے نے قریا - که قیاف کا تم پر سلطنت خوام ہے۔تم بھی گستاخ رویا ہو۔یہ الفاظ بالکل صاف اور ان کا مفہوم بالکل واضح ہے۔حضرت خلیفتہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالٰی نے حضرت مسیح موعود سے جو وعدے کئے تھے وہ ہم میں سے بعض لوگوں کی غلطی سے معرض التوا میں پڑ گئے ہیں اور اب سے تین سال بعد اللہ تعالے کا ایک موعود بندہ جو قوم کی تجدید کرے گا اور مظہر قدرت ثانیہ ہوگا، ظاہر ہوگا اور پھر اس کے ہاتھ سے وہ وعدے پورے کئے جائیں گے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے بیٹے سے کئے ہیں اور یہ اللہ تعالے کا فضل و احسان ہے کہ اس نے ان الفاظ کے کہے بجانے کی تاریخ سے تیس سال بعد ہی حضرت خلیفہ المسیح الثانی مظہر قدرت ثانیہ ابد الله بنصرہ العزیز پر پیشگوئی مصلح موعود کے مصداق ہونے کا انکشاف کر دیا۔اور آپ نے الہی الہام کی بنیا اپنے مصلح موعود ہونے کا دعوی فرما دیا۔احادیث میں آتا ہے۔ایک جنگ کے موقعہ پر حضرت مقداد رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلے اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ حضور ہم آپ کے دائیں بھی لڑیں گے اور آپ کے بائیں بھی ، آگے بھی