تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 534 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 534

۵۱۵ ہے کہ وہ پورے ہوں لیکن افسوس ہے کہ تم لوگوں کی گستاخیوں کی وجہ سے ان میں التوا ہو رہا ہے اور جس طرح حضرت موسی کے وقت اُن وعدوں کے پورا ہونے کا زمانہ چالیس برس پیچھے ڈال دیا گیا۔اسی طرح تمہاری گستاخیوں کی وجہ سے احمدیت کی فتوحات کا زمانہ بھی پیچھے ڈال دیا گیا ہے لیکن آج سے تیس سال بعد مظہر قدرت ثانیہ ظاہر ہوگا۔اور اس طرح اللہ تعالے اس بندہ کے ذریعہ اس بند کئے ہوئے دروازہ کو کھولنے کا سامان کر دے گا۔اس موقعہ پر حضور کے جو الفاظ قلمبند کئے گئے وہ میں ذیل میں درج کرتا ہوں :- ن سم اور دوسرو جھے اسلام ہوتا بین فرق ہے۔مجھے دلی ہوتی ہے۔میارم فردا شاب خود فیلم ایرانی - سروی - اعلام دونوں ہو تے ہے۔پھر شی کا لفظ اور کسی مرینی آیا۔بطور ایسی ه سیبابی بوجود أمني مخالفت 2 کیلو نی ہوئی۔فوت ہوگئی اسے اللہ نے وعدہ کیا۔کہ ترکی قوم نے ترئیس زمین نوقتی سر یا ستم۔تمہ ہے تک ماہو۔یگانی قوم نے نافرمانی کی در کیا نیم مول ام برک ڈہیں دی گئی اورانیم خوت موسی اور پلی فوت ہوگئے۔