تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 502 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 502

۴۷۸۵ ولد صالح عظیم الشان پیدا ہوگا چنانچہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب موجود ہیں " اسی طرح حضرت مولانا نورالدین خلیفہ ایسح الاول نے اپنے عہد خلافت میں اس عقیدہ و مسلک کا برملا اظہار فرمایا کہ پسر موعود میاں صاحب ریعتی حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمدی ہی ہیں۔چنانچہ پر منظور محمد صاحب استمبر ان کو حضرت خلیفہ اول سے عرض کیا کہ " مجھے آج حضرت اقدس کے اشتہارات کو پڑھ کر پتر مل گیا ہے کہ پر موجود میاں صاحب ہی ہیں“ اس پر حضور نے ارشاد فرمایا :- ہمیں تو پہلے ہی سے معلوم ہے۔کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہم میاں صاحب کے ساتھ کسی خاص طرز سے ملا کرتے ہیں اور ان کا ادب کرتے ہیں" حضرت پیر صاحب موصوف نے یہی الفاظ لکھ کہ تصدیق کے لئے پیش کئے تو حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ نے اپنے دست مبارک سے رقم فرمایا :- یہ نظمین نے ا ورم منظور حد سے گھر میں یہ لفظ میں نے برادرم پر منظو محمد سے کہے ہیں نورالدین - استمبر سانہ حضرت پیر صاحب نے خلافت ثانیہ کے ابتدائی ایام میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے مصلح موعود ہونے کے شہوت میں " پر موعود" کے نام سے ایک لاجواب رسالہ شائع کیا جس میں حضرت خلیفہ المسیح الاولی کی اس تحریر کا پتہ یہ بھی چھاپ دیا۔غیر مبالغ اصحاب کا مطالبہ امید پیر با ابا نے اس نے اقرار کیا کہ اگر ضرت صاحبزادہ صاحب البامی دعوتی الہامی دعوتی اور حلفیہ بیان دے دیں تو وہ بلا تامل آپ کو مصلح موعود مان لیں گے۔چنانچہ اخبار "پیغام صلح نے لکھا :۔ہمیں حضرت صاحبزادہ میرزا محمود احمد صاحب کے موعود لڑکا ماننے میں کوئی بھی عذر نہیں۔اور نہ ا ضمیمہ اخبار "بدر" ۲۶ جنوری ۱۹۱۱ صفحه ۲ +