تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 483
ان اصحاب کے علاوہ لارڈ سیموئیل، سر سٹیفورڈ کرپس وغیرہ نے بھی یہ پمفلٹ بہت دلچسپی سے پڑھائے اسی سال انگلستان مشن نے مولانا جلال الدین صاحب شمس کا ایک کتا بچر بعنوان اسلام " دو ہزار کی تعداد میں شائع کیا ہے جاوا، ہانگ کانگ، سنگا پور اور اٹلی دوسری جنگ عظیم کے دوران مشرق بعید کے مجاہدین امریت کا رابطہ مرکز سے کٹ چکا تھا اور کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ وہ کے مجاہدین کی نسبت اطلاعا کسی حال میں میں یہ پہلا سال تھاجس میں خدا تعالی کے فضلو کرم سے اُن کی خیریت کی اطلاعات مرکز میں پہنچیں۔چنانچہ ریڈ کر اس کمشنر شملہ کی طرف سے ۱۲ وفار جولائی سے پیش کو بذریعہ تار اطلاع ملی کہ دشمن کے ذرائع سے حاصل شدہ اطلاع مظہر ہے کہ مولوی رحمت علی صاحب (مبلغ جاوا) زندہ اور بخیریت ہیں میکے ماده وفا بولائی سے یہ مہیش کے پہلے عشرہ میں بیٹھ کر اس شملہ نے دشمن کے ملک سے ریڈیو کا پیغام انا اور اس کی اطلاح جماعت احمدیہ کو دی که مولودی غلام حسین صاحب آیاز مبلغ سنگا پور اور وہاں کے دوسرے امرانی شیح سالم این شیشه مولانا جلال الدین صاحب شمس نے ہر تبوک استمبر ریش کو بذریعہ تار اطلاع دی کہ مولوی محمد شریف صاحب مبالغ اٹلی کے بغیر بیت ہونے کا خط موصول ہوا ہے مجھے۔اس ماہ حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی رض کی خدمت میں انٹر نیشنل ریڈ کر اس سوسائٹی جنیوا کی طرف سے ہانگ کانگ کے احمدیوں محمد یوسف ، غلام احمد ، رحمت خان ، محمود کی شیریت کی خبر بھی پیچی شد گذشته و موجودہ جنگ کے متعلق پیشگوئیاں مولانا جلال الدین صاحب شمس نمی مطبوعات سلسله نا امام مسجد لنڈن کے اہم مضامین کا مجموعہ جو رسالہ کر یویو آف ریلیجنز (اردو) کے بعض شہروں میں شائع ہوئے اور مکتبہ احمدیہ قادیان نے انہیں یکجائی طور پر چھاپ دیا۔ان مضامین میں نہ صرفت حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی پیشگوئی کے ظہور پذیر ہونے کی مستند معلومات فراہم کی گئیں جن کا تعلق پہلی عالمگیر 4 لے اصل ۱۲ تبوک / ستمبر را میش صفحه 1 الفضل " را خدا استخری صفحہ ۳ کالم ۱ ا راندا و • هار و فار جولائی " ا و فارجو دائی * 1 ار تبوکت استمبر و نه ۴ به ر تبو کا رستمیر صفحه ۰۴