تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 467 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 467

۴۵۶ مولانا ابو العطار صاحب جالندھری پرنسپل جامعہ احمدیہ احمد نگر۔مولوی ابوالمنیر نورالحق صاحب واقعفت زندگی تحریک تجدید مولوی محمد احمد صاحب ثاقب واقف زندگی تحریک جدید مولوی خورشید یه صلب واقف زندگی تحریک جدید مولوی محمد احمد صاحب عقیل واقف زندگی تحریک تجدید یماری اور امیرالمومنین کی موری یا ری کوری کے بیان ہے کے یا گردے شاندار تقاریر سالانه علیه امیرش کے مقام پر شدید درد کا حملہ ہوا۔اور متلی اور قے کی وجہ سے دل میں بھی بہت تکلیف شروع ہوگئی اور پھر بخار بھی ہوگیا ہے ، فتح و نقرس اور کھانسی کی تکلیف بڑھ گئی ہیں مگر بندا کے فضل سے بعد کو بتدریج ان سب عوارض میں افاقہ ہونے لگا اور ۱۳ فتح کو نقرس سے بھی آرام آگیا۔اور حضور چلنے پھرنے لگے گے۔ہم نقاہت بہت ہو گئی اور اسی بنا پر حضور نے احباب جماعت کو قبل از وقت آگاہ بھی فرما دیا کہ میری اپنی طبیعت بھی بہت کمزور ہے۔پھر بڑے زور کا حملہ نزلہ اور کھانسی کا مجھ پر ہوا ہوا ہے۔اور سینہ میں درد اور گلے میں سخت خراش ہے۔متواتر بیماریوں کی وجہ سے میں بہت کمزور ہو چکا ہوں۔اس لئے ملاقاتوں اور تقریروں کے وقت میں معد یہ کمی کرنی ضروری ہوگی۔اس لیئے دوستوں کو چاہیے کہ قربانی کر کے مجھے اس مالا طاق ہو مجھ سے بچائیں۔غالباً اگر مجھے بولنے کی توفیق ملی تو گھنٹہ دو گھنٹہ سے زیادہ میں نہ بول سکوں گا۔اور طلاقاتیں رات کے وقت اگر کلی طور پر بند نہ کی گئیں تو بہت حد تک محدود ضرور ہوں گی " شے پھر حضور کی توجہ کو بٹانے والی اور بہت بڑی تشویش کا موجب حضرت سیدہ ام طاہر احمد کی تشویشناک حلالت تھی جنہیں حضور بے حد نازک حالت میں علاج کے لئے ، ارماہ فتح دسمبر کو لاہور لے گئے تھے اور وہاں لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں داخل کرانے کے بعد محض سالانہ جلسہ پر کرنے والے دوستوں کی خاطر ۲ راہ فتح دسمبر کو واپس قادیان تشریف ه الفضل " فتح ورش صفورا کالم ۲ ۳ " الفضل " فتح در دیر همایش صفحه ۱ کالم ۲ : ۲ : ۳ ۳۲ * " " " " ✓ * می گیر لوگو " + 4 • * 14 ۲۴ " کرو گے